بهيج كر اُسكو اپنی ہنستی ہوہی تصوير..
ميں اُسكا غرور خاک ميں ملا سكتا ہوں..
*سركار جون ايلياء*
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
*زخم چھپانا بھی ایک ہنر ہے ، ورنہ یہاں ہر ایک کے ہاتھ میں نمک ہے ......!!!*💞💞
قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!!
❤❤
دیکھو.......ذرا احتیاط سے رہنا......!!!!!
اس موسم میں عشق شکار کرتاہے.....!!!!!