ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغرؔ
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
ساغر صدیقى
💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞
میں ترے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے،محسن
میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا۔۔۔
کرتا ہوں تو دل کھول کے کرتا ہوں محبت
یہ کام مجھے ۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت نہیں آتا💞
*KAMII*
وقت بدلدیاں وقت نی لگدا ✌
کدی ججاں نوں وی کرنے وکیل پیندے✌
*KAMII*
..ھم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں..
۔۔🎭صاحب🎭۔۔
ھاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں..
*KAMII*
- یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو'
- اور تم کہو نہیں میرا ربّ راستہ بنائے گا.❤
*KAMII*
اپنے کاندھے پر اپنی لاش لیے پھر رہا ہوں
۔
اس جہاں میں زمیں کی قیمت بہت ذیادہ ہــے۔ 😭😭😭
تمہارے کیے وعدے اور کھای قسموں کو یاد کر کے اتنا ہستا ہوں ، اتنا ہستا ہوں
۔۔
کے آخر میں رو پڑتا ہوں 😭💔
اکیلا میں خوش ہوں پریشان نا کر
عشق ہــے تو عشق کر احسان نا کر
بہت غرور ہــــے تم میں اسے ذرا سنبھال کے رکھو
۔
۔
مر جاؤں گا تیرے بنا چو یــے وہم بھی تم پال کے رکھو
ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ حقیقت ﮐــﻮ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﮨــﯽ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ۔۔
ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ہیں، ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ🖤
ہم اکتاۓ ہوۓ ہیں پہلے سے۔۔
۔
عشق ڈالیے ہماری گود میں دعا لیجیے۔
تیری ہر اک ہاۓ پــے میں دم با دم حاضر
۔
توں اپنی ہاۓ میں عشق کا اثر پیدا تو کر
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو ۔۔۔
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے 🔥
💔👈
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!
:جون ایلیا
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻
تجھے کسی اور ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس رک جائے😢😢😢
میری نہیں تیری 😉😂
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں 😂😂
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😁😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain