Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

Mr_M_s_K
 

#اف #یہ #عورت
میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎😂

Mr_M_s_K
 

گاڑی مانگ کر لے جانے والے
پیٹرول تو کبھی ڈلوائیں گے نہیں
مشورہ ضرور دے کر جائیں گے
بھایئ گاڑی سرویسنگ مانگ رہی ہیں 🤣😂😅

Mr_M_s_K
 

ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫

Mr_M_s_K
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

Mr_M_s_K
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

Mr_M_s_K
 

ڈرامہ سیریل "میرے پاس تم ہو "
1.5کروڑ کی سینما گھروں کی ٹکٹیں خریدنے والی قوم مہنگائی پر بھاشن دے رہی ہے
فیر کہندے بوٹا گالاں کڈ دا اے 😂

Mr_M_s_K
 

چائے کے ساتھ بسکٹ نے یہ سبق تو دیا❤✌
کسی میں اتنا ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤگے💔👌

Mr_M_s_K
 

اس نے کہا بتا کیسے سمجھوں تیرے درد کو
میں نے کہا عشق کر بہت کر، انتہا کر اور ہار جا

Mr_M_s_K
 

جے توں بار بار لوڈ منگنا...
تے بیبا ساڈا دل موڑ دے😂😂😂😂😂

Mr_M_s_K
 

کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج __٬٬
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے __!

Mr_M_s_K
 

کسی کے جسم کو چھونے کی آرزو کرنا
یہی ہے عشق تو پھر عشق پہ بھی لعنت ہے

Mr_M_s_K
 

تیری خالی کلائیوں کے صدقے دل چاہتا ہے
میں شہر بھر میں خیرات کراؤں چوڑیاں

Mr_M_s_K
 

محبت میں شراکت -----------گوارہ نھیں مجھے
میں سورج نھیں جو دھوپ--ھر آنگن میں بانٹ دوں

Mr_M_s_K
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Mr_M_s_K
 

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟؟ کوئی اور بات کر💔🔥
#haYa💋

Mr_M_s_K
 

چڑھ جائے ____ تو پھر اترتا ہی نہیں
۔.《..💔...》
یہ عشق بھی غریب کے قرض جیسا ہے....
..💔💔..

Mr_M_s_K
 

وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
____

Mr_M_s_K
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

Mr_M_s_K
 

میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے✨❤️
بیشک

Mr_M_s_K
 

"محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ھے....!!!
!!!___صاحب___!!!
"مگر خاموش بیٹھا ہوں محبت کر جو بیٹھا
ہوں...!!