مجھ کو عادت هے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو--------- منا لیا کیجیئے
جون ایلیاء
😭😭
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی😍😘
جب
دوست،محبت،اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو😘😍😍
وطن جب جیت جاتا ہے.
تو مائیں ہار جاتی ہیں
وطن کو جتوا کر خود ہارنے والی ماوءں کو میرا سلام....
😥😪😓
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*
وہ روٹھا ہی رہے گا اُسے خبر ہی نہیں ہو گی...
مُجھے کب! کہاں!
کِس لمحے دَفنایا گیا؟؟؟
King of kings👑
وه جو #ایک_شخص__نھیں ملتا👦
لے کر ساری کائنات__ کیا کروں🌏 ... 💪💯
اپنی سانسیں، اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں ❤
محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں... ❤
تین لفظوں کا عشق رہنے دیجئے...
چار لفظوں کا نکاح کیجئے♥
ﺩﻳﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ,,,,
ﺍﮮ ﺩﻝِ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼﮐﺮﻧﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ...!!!
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے۔۔۔۔۔۔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جلا دو ان کتابوں کو جن میں لکھا ہے
محبت اگر سچی ہو تو تو لوٹ کر ضرور آتی ہے 😏
نیب سے گزارش ہے جن لوگوں کی دو دو گرل فرینڈز ہیں انھیں بھی پکڑا جاۓ😇😇
تاکہ جو سنگل مظلوم عوام ہے انھیں بھی اپنا حق ملے😜😝😂
جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😳🤔
جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں🤦♀😂😂✌🏻
Girls asa hi hy kya
بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain