بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
تیرا رونا بالکل ٹھیک تھا غالب
لڑکی ہم سے بھی نہیں پھستی😂😂😂🙅
گرل فرینڈ بنانے کا
دل کر رہا ہے😉😊
کوکر میں بناؤں یا پتیلے میں 😂
کبھی بھی اتنا مت مسکراو کے نظر لگ جائے
ہر ایک کی آنکھ میں محبت نہی ہوتی 😢
تھام کو ھاتھ اس سے پہلے کہ !!💫
تمھارے ہونٹوں پہ کاش رہ جاءے 🌸
دعا کیجیئے میرے بھی دن بدل جائیں😔
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں😔
♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو 😌
پھر درد جانے، دوا جانے، اور خدا جانے
ایک چاۓ ھے کہ میسج نہیں پڑھنے دیتی
اک میسج ھے کہ چاۓ نہیں پینے دیتا ❤
🌻اسلام وعلیکم!!🌹🌹
*اگر آپ کو اپنے درد کا احساس ھے ... تو آپ زندہ ھیــــں ... اگر آپ کو دوسروں کے درد کا احساس ھے ... تو آپ انسان ھیــــں ......!!!*
🌻 صبح بخیر☕🌹🌹

ایک بات پر ایمان رکھیں جو چیز ہمارے حق میں بہتر نہ ہو رب کائنات اس کو ہم سے دور کر دیتا ہے اور اس کے بدلے بہتر عطا فرما دیتا ہے....!!!
محبت قیمتی ہے مگر
عزت انمول ہوتی ہے !! ❤
Bachak😊
جب ہوئی اُس کی توجہ میں کمی تھوڑی سی۔
خود بخود آگئی آنکھوں میں نمی تھوڑی سی۔
بن گیا پھول بنانے تھے خد و خال اُس کے۔
رہ گئی میرے تخیل میں کمی تھوڑی سی.❤😊
ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب واداب سے ہونا
لہجوں کی تلخیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں
کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھين.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهين پوچھا.💔
لوگ پوچھتے ھين اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,.
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں. /
