#سنبھل کر کرنا #غیروں سے ہماری برائی ۔۔۔👊✊
#تمہارے جو #عزیز ہیں ہمارے وہ مرید ہیں ۔۔۔💪✌
.

#بس_تو_اپنی #بارگاہ_میں_بلند_رکھ #مولا🕌
دنیانظرسے گرائے یاآسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔💪



ﺩﻝ....ﺗﻤﺎﺷﺎ....ﻟﮕﺎﺋﮯ....ﺭﮐﮭﺘﺎ....ﮨﮯ'
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺎﻟﯿﺎﮞ ﺑﺠﺎﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ......
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں💗
•- #مسکراتـــے رہــــا کريــــں
😍😜😝
•- کیا پتہ کل کو #دانت نہ رہيں
😳😂🙈
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
☜رُوٹهنـــــــا ،
مَنــــــانا
اور مَــــــان جـــــانا______👌
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت رکھتے ہیں
#____😍😎
ہمارے قدم جہاں ٹھہریں وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں l💖💖
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے،،!!
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی،،!!
سر اُٹھا کر بھی دُعا مانگنا جائز ہے مگر
"سجدہ" کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی.!
خود کو قوسیں بھی تو کس بات پر
سب بلاوجہ چھوڑ گئے کوئی قصور تو بتاتے۔۔۔!
😢💔🖋️

