تین گھنٹوں کی تحقیق کے بعد ثابت ہوا کہ
چاۓ میں جتنا مرضی چمچ ہلاو میھٹی نہیں ہوتی
جب تک اس میں چینی نا ڈالی جاۓ۔..
ایوارڈ بنتا ہےناں ؟.😍😂😂
: کزن بتاو روز بادام کھانے سے کیا ہوگا😇😇 می.😉😋 بادام ختم ہو جائیں گے 😂😂 👈اینوں کہندے ای سینس 🤗😃😃
ساری رات بیوی کو روتے ہوئے بچے پر اتنا غصہ نہیں آتا جتنا آرام سے سوتے خاوند کو دیکھ کر آ رہا ہوتا ھے۔
😄🤣🤸♂️😜
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂
تیرے پیار سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں!❤
کیا قصور ھے میرا جو تم نے مجھے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا.
میری وفا میں کمی تھی یا میری غریبی اچھی نہیں لگی
#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں✌
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو💕💕
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔💕
💦S
واہ تنھا "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
💔 _
ناجائز ہے وہ ہر چیز جو نشے میں مبتلا کر دے یہ سنتے ہی ہوش اُڑ گئے کیا ہونٹ اُنکے حرام تھے❤🔥
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
"------🧡------"
کیا اوقات اوقات کرتے ہو_😏😒 "صاحب"
جس دن ہم سے ملو گے_🔥👉👌
اپنی زندگی تمہیں سستی لگے گی_🖤🥀💯
"------🧡------"
ہم کو آتا اگر شرمندہ رسوا کرنا۔۔۔۔
آپ کو تو پھر ہم کہی کا نہ رہنے دیتے۔۔۔!!🙂💯
جس کی فطرت تھی بغا وت کرنا
ہم نے اس دل پر حکومت کی ہے۔
"_میں اداس نسلوں کا آخری محافظ ہوں
میرے بعد بس خوشیاں ہونگی قہقہے ہونگے__🔥♠