گفتگو کے اختتام کی دعا۔۔
سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ. وَ سَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِيْنَ. وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ .
بیمار پرسی کی دعا۔۔
ﻻﹶبَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
گھر میں داخل ھونے کی دعا۔۔
بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
مسجد سے نکلنے کی دعا۔۔
اللّهُـمَّ إِنّـي أَسْأَلُكَ مِـنْ فَضْـلِك ورحمتک۔
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *زبان کو قابو میں رکھو کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جنت ماں کے قدموں تلے ہے لوگ اسے نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *نعمت ﷲ تعالی کے شکر میں ہے لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں۔*