ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ھے بدنامی
وہ مسکرائیں ، تو ہم سے سوال ہوتے ہیں
اک تیرا_خیال_ہی تو ہے میرے پاس
ورنہ کون اکیلے بیٹھ کر چائے پیتا ہے☕
*دوسروں کا سوچنا چھٹی حس ھے ... جو صرف نفیس لوگوں کے پاس ھوتی ھے ......!!!*💞💞
*ھر ایک کی زندگی مکمل نہیـں ھوتی ... کسی کا "شاید" اور کسی کا "کاش" خواھش بن کر ساتھ رہ جاتا ھے ......!!!*💞💞
تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پر بہتا ہوا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے😂😂
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........❣
#سنگتاں ہون چنگیاں
#تے یار رلدے نیں....
#
نفے سوچنڑیں شاکر #سنگتاں وچ
ساڈی نسل دی یار ادا نۂیں...!!!
