💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
صرف اندازِ بیاں بات بدل دیتا ہی
ورنہ دنیا میں کوئی نئی بات نہیں
🌹R.?🌹
یہ مکافاتِ عَمل ہے تھوڑا صَبر کر
نِکلے گا سَانپ تیری بھی آستین سے!
🌹R.?🌹
آپ کی برائی وہی کرتا ہے
جو برابری نہیں کر سکتا
🌹R.?🌹
جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے
💯👌
🌹R.?🌹
دنیا ہنسے والوں کے ساتھ ہنستی تو ضروی ہے
پر رونے والوں کے ساتھ روتی تو نہیں ہے😭😪
🌹R.?🌹
کتنی عجیب ہے یہ دنیا یہاں جھوٹ سے نہیی سچ
بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💚❤💟
🌹R.?🌹
*یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں*
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں
🔥🍷
*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
🔥❣
شور سا مچ گیا شریکوں کی محفل میں۔۔
بُلند_آواز میں کسی نے کہ دیا وە دو پھر آگئے 🔥🔥🔥
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نا دو تو جل جاتے ہیں🤭😛😂
بچہ : ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے ؟
والد : میں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا
بچہ : بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا
😀😀😀😀😀😀😀😀😂😂
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂
ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.
کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال
مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہے 😁
#😂😂😂😂😂😂
ایک بیوی
ہمیشہ آپ سے لڑے گی 😢
لیکن دو بیویاں ہمیشہ آپ کے لئے لڑیں گی 🤣
دو شادیاں کریں زندگی سکون سے گزاریں.🤪
😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain