Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

Mr_M_s_K
 

*دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے......!!!*🌹

Mr_M_s_K
 

*دشمن بنانے کے لیے ضروری نہیں کہ لوگوں سے لڑا جائے آپ ذرا کامیاب تو ہوں، دشمن خیرات میں ملیں گے......!!!*🌹

Mr_M_s_K
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں*
*مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Mr_M_s_K
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*کمزور موقعوں کی تلاش میں رہتے ہیں،باہمت انسان خود مواقع پیدا کرتے ہیں*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Mr_M_s_K
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اطمینان اگر دولت میں*
*ہوتا تو سکون کبھی سجدوں*
*میں میسر نہ ہوتا*

Mr_M_s_K
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*انسان اکیلا تب نہیں ہوتا*
*جب اسے لوگ چھوڑ دیتے ہیں*
*بلکہ وہ اکیلا تب ہوتا ہے*
*جب اسے اللہ چھوڑ دیتا ہے*

Mr_M_s_K
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*دعا کرتے رہا کرو ہر پل*
*کیونکہ قبولیت کا کوئی*
*سا بھی وقت ہو سکتا ہے*

Mr_M_s_K
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Mr_M_s_K
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہےلیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Mr_M_s_K
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Mr_M_s_K
 

✍ *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

Mr_M_s_K
 

✍ *جو شخص آپ سے خوش ہو کر آپ کی ایسی باتوں کی تعریف کرے جو آپ میں موجود نہیں ہیں تو وہ ناراض ہو کر آپ میں ضرور ایسے عیوب نکالے گا جو آپ میں نہیں ہیں۔*

Mr_M_s_K
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں مگر ہر مخلوق خدا کی مدد نہیں کرتے وہ خدا پرست نہیں بلکہ مطلب پرست ہیں*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

M  : Pic by mr_m_s_k - 
M  : Pic by mr_m_s_k - 
Mr_M_s_K
 

Follow to follow frinds

M  : Pic by mr_m_s_k - 
M  : Muhammad hmary Bary shan waly pic by mr_m_s_k - 
Mr_M_s_K
 

#ہوتے ہیں شاید نفرت میں ہی پاکیزہ رشتے💔
*ورنہ اب تو تن سے لباس اتارنے کو لوگ محبّت کہتے ہے💔
#júññî

Mr_M_s_K
 

باقی جو شکوہ رہ گیا 🙂
وہ کفن پر لکھ جانا 💔😌