سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
F
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے
ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟💔🖤❤. pagal. 💔🖤🖤
اس داستان محبت کو بھلا دے
اس بے وفا کے خوش رہنے کی دعا کر💔🖤❤. pagal. 💔🖤❤
*جاتے جاتے آپ, اتنا کام تو کیجے مرا..*
*یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے..!!*
*جو مِٹا ہےتیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیا*
*ہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا*
*میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوڑوں*
*وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا*
تجھ پہ مقدر مہربان ہے شاید
ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے
تجھ سے بچھڑوں تو قیامت کا سماں لگتا ہے
میرا دل تیرے سوا اور کہاں لگتا ہے ......❤❤❤
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀
احباب کو دے رہا ہوں دھوکا
چہرے پہ خوشی سجا رہا ہوں _____!!😔
زندگی کم پڑ گئی____ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اس کی
جون ایلیاء