اکثر عورتیں کہتی ہے 💓✌
کہ مرد بیوقوف ہیں 😎
اور پھر یہ بھی کہتی ہیں کہ ہم مردوں. 😏☺😋
سے کم نہیں۔۔😂😂😂
کچھ لڑکیاں👱♀اتنی کیوٹ😘ہوتی ہیں🙄
👇
کہ بندہ💁♂ان کو دیکھ کر خود کو🤷♂ہی ریجکٹ کرلیتا ہے🤔😜😋😍😘😂🤣
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
🌷SilenT💘KilleR🌷
کاش کـے تیرا سوال ہوتــا سکون کیا ہے؟
اور ہــم مسکـرا کے تیرے دل پـہ ســررکھ دیتے
🌷SilenT💘KilleR🌷
*جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا*
*وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے 💔🥀*
*#_دل_بڑا_ کرو_ شریکو*👆😡
🔥💯
*#باتیں_تو_ہر_کوئ_بڑی_کرتا_ہے*👊😎۔
پچھتاوے دکھ اور افسوس اپنے وقت پر ہی اچھے لگتے ہیں
وقت گزر جائے تو انسان کو ہر حال میں خوش رہنے کی عادت ڈال لینی چاہیے.....💕
ورنہ بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے......!!!
*#ماہی🌸🌸🌸*
کچھ باتیں ایسی ہیں جو عقل سمجھتی ہے مگر دل نہیں سمجھنا چاہتا اسی لیے ٹوٹ جاتا ہے۔💔
مراسی دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا ۔بیگم فل میک اپ کر کے ۔آپ نا میری عربی میں تعریف کرنا۔
مراسی۔استغفر اللہ 😂
اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کرائے اسکول بھیجوں گا 😉😉
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی😋😋😎🤣
اف میرے نکے نکے سپنے ھائے۔🙈🤣😍🤭
مجھے دوست نے شادی کا #کارڈ #وٹس_ایپ کیا 🙄😃
میں نے بھی پانچ ہزار کے تین نوٹ #وٹس_ایپ کر دیے 😜😜
😉😉
#بچھــڑنے کا كــوئی اور طــریقہ ڈھــونڈیں،
پیــار بڑھتــا ہے میــری جــان خفــا رہنــے ســے...
💔
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂
#_کچھ وقت لگے گا ❤
#_پھر وقت مثال دے گا ہماری ❣👉
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
محبت تھی تو ہار مانی ہے____
ضد ہوتی تو ہم برباد کر دیتے آپکو____💕💕😔😏😏
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔

کانپ اٹھتا ہوں میں یہ سوچ کر تنہایی میں...
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کویی...
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain