عجیب دستور ھے تیرے شہر کے لوگوں کا
فراز
شیشے کی کٹائ بی پتھر سے کرتے ھیں
زندگی کا--------- یہ ہُنر بھی آزمانا چاہیئے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیئے♥♥♥🌹
تعلق فریب ہیں سائیں
تم غیر ہی اچھے ہو...!!!
....
ہمیں تو ہماری چپ نے چپ رکھا 🔥
ورنا اتنا درد لکھتے __ زمانا روتا 😢
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن................

ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ !!!_________
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ !!!_______
مسٹر ایم ایس کے

خط لکھ رہا ہوں,خون کو سیاہی نہ سمجھ_____
🥀🥀
محبت کرتا ہوں دل سے,بے وفائی نہ سمجھ_____
🥀*HaMza*🖋
✍ *کبھی سوچیں چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے پھر رب کائنات کا شکر ادا کرنے کی حقیقت آپ کے سامنے ہوگی۔*

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
وقت سیکھا دیتا ہیں جینے کاسب ہنر بابو ___
پھر کیا نصیب 'کیا مقدر اور کیا ہاتھوں کی لکیریں ....
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*
کوٸی ترازو نہیں ہوتا رشتوں میں
پرواہ بتاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیال کتنا ہے
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے🔥
زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤
پیتل کی بالیوں میں بیٹی بیاہ دی..................!!!!
باپ کام کرتا تھا سونے کی کان میں................!!!!
😥
