اگر میرے کسی بھی عمل سے کسی بھی ممبر کو تکلیف ہوئی ہے
تو وہ مجھ سے معافی مانگ لیں
ابھی میں اچھے موڈ میں ہوں
🤭🤭🤨🤨🙄🙄👍😁
زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی😣😣😫😫
مرشد جنازہ بہت بھاری تھا میرے یار کا
ای💔
شاید سارے ارمان ساتھ لیے جا رہا تھا
ایک وقت تھا جب رات 12 بجے کے بعد بھوت آتماؤں سے ڈر لگتا تھا🙄
لیکن یہ واٹس اپ اور فیسبک نے ان کا بھی دھندا چوپٹ کر دیا ھے🤣🤣
نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے....💗💗
محبت تو عباااادت ہے جو کرنی پڑتی ہے.....😍😍
نظر نظر نے نظر صنم کو نظر ملاتے نظر سے دیکھا
نظر پری جب نظر کے اوپر نظر چراتے نظر سے دیکھا



💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋ماں کے قدموں کی مٹ





`♡
اَدا مَطلب، نِگاہ مَطلب، زَباں مَطلب، بَیاں مَطلب
بَتا مَطلب، کَہاں جاؤں، جَہاں جاؤں، وَہاں مَطلب
ضروی تو نہیں تم میری نگاہ میں رہو
♥♥♥ بس دعا ہے جہاں بھی رہو خدا کی پناہ میں رہو



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain