Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
Mr_M_s_K
 

*زندگی دس فیصد یہ ہے کہ آپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اور نوے فیصد یہ ہے کہ آپ اس پہ ری ایکشن کیا دیتے ہیں۔*

Mr_M_s_K
 

*انسان اُس وقت آزاد تھا ... جب فون تار سے بندھا ھوا تھا ... جب سے فون آزاد ھوا ھے ... اس نے انسان کو اپنے ساتھ باندھ لیا ھے .......!!!*💞💞💞

M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic by mr_m_sk - 
M  : Pic but mr_m_sk - 
Mr_M_s_K
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں❤❤

Mr_M_s_K
 

مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو آس کے غم خرید سکتا ہوں.💙💔

Mr_M_s_K
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

Mr_M_s_K
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

Mr_M_s_K
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔

Mr_M_s_K
 

نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا🌹
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں💞👌🏻

Mr_M_s_K
 

ہمارے شہر کی بدلی ہوٸی ہوا بھی ہمیں
قدم قدم پہ تمہاری مثال دیتی ہے
کسی بھی آس کو آنکھوں میں نہ جگہ دیجیے
مرے حضور یہ آنکھیں نکال دیتی ہے
🍀🌹

Mr_M_s_K
 

تم توپوں کی بات کرتے ہو
ہم آنکھوں سے اڑا دیتے ہیں