زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
💞تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا💞
💞تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے
💛 💙 💛
لگا کر عشق کی بازی سنا هے دل دے بیٹھے هو.. ...
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے هو......
بارہا دل کو میں نے سمجھایا
بارہا دل نے تیری وکالت کی
تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک،،
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
چائے کے ساتھ اس کی خوشبو کے ذائقے،
وہ شام ، وہ گھڑی ، بس زندگی تمام ۔۔۔۔۔❤
*تُم پر گُزرے تو آہ*....!!
*ہم پر گُزرے تو واہ*....؟؟
کتاب عشق سے ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈو.
'اے مفتی'
کیا اس موسم میں اپنے محبوب سے دور رہنا جائز ھے؟💕💓💞
کچھ لڑکیاں بڑی شان سے بائیو میں لکھتی ہیں
“ہم آج کے زمانے کی لڑکیاں ہیں “
تو کیا یہ لڑکے ہڑپّہ کی کھدائی میں بر آمد ہوئے تھے
🤔🙄🤭😂🤣
💕---"
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روٕئیں ، چیخیں
چلّإیں
یا پھر مر جائیں...!!
چہرہ وہی رہا _____ مگر آنکھیں بدل گئیں...!!
اک پل میں مجھ کو جان سے, انجان کر گیا...

جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو __!
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ
جب بدلتے ہیں موســــــــــــــــــــم توپرندوں کے گھر بدل جاتے ہیں
محــــــــــــل تو وہی رہتے ہیں نوکر بدل جاتے ہیں
یہ اپنے اپنے نصیب اور مقدر کی بات ہــــــــــــــــــــے ۔۔۔۔!!!
کہ راستے وہی رہتے ہیں مگر دوســــــت بدل جاتے ہیں.۔۔۔!!
وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے__
دل تھا اُلٹ پُلٹ گیا آنکھ تھی بُجھ بُجھا گئی_0
خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں
لیکن
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہو گا❤🖤💔
"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!! ❤
-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
🔥💕🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain