ھاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی کرنا💯😘
جگر🔥
ہم خود تو ڈوب جائیں مگر تمہیں نہیں ڈوبنے دیں گے❣️💝
#..
*کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..*
*مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..*
ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮی ﺣﯿﺎﺕ💓_____ 💓ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!!!!!!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں💓 ____💓ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں....!!!!!
کہیں پھسل ہی نا جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے__!!
اے دوست
اپنی یادوں کو روکو، میرے شہر میں بارش کا سماں ہے.
میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
❤ایک بات بتاؤ ؟
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا ؟؟❤
💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯
💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥
💝اساں ساری زندگی لگدیاں نوں▪!!!!
💝سو کوہ توں درد سنجاتا ھے▪!!!!❤💚💯💯💯
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
احمد فراز
*وہ میرا ہو کر بھی مجھ سے محروم رہا*
*کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہوگا__؟*
🔥🔥
تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥❗
""🔥
کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں 💕
تم صاف لفظوں میں "خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے👀
#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے.....
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے......
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
💔وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔💔
💔اب وہ روتا ہے__چپ نہیں ہوتا۔۔۔۔💔
میں خود حیران ہوں
تجھ سے بھلا اتنی محبّت کیوں..!❤
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا
یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے
💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain