Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

Mr_M_s_K
 

🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿
*".نَمکــــــــ کی طـــــرح ہوگئــــــے ہیں ہــــــم۔!!!*
*".اَپنے ہی لوگ اب حسبِ ذائقہ اِستعمال کرتے ہے".*
🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿

Mr_M_s_K
 

*ذائقہ الگ ہے ___________ہمارے لفظوں کا*
*کوئی سَمجھ نہیں پاتا کوئی بُھلا نہیں پاتا*

Mr_M_s_K
 

کبھی غم کی آگ میں جل اُٹھے ، کبھی داغِ دل نے جلا دیا ،
اے جنونِ عشق بتا ذرا ، مجھے کیوں تماشا بنا دیا

Mr_M_s_K
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣💖
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.💖

M  🔥 : pic by mr_m_sk - 
Mr_M_s_K
 

*یہ جو ڈوبی ہے میری آنکھ آشکوں کے سمندر میں*
*یہ تیرے معصوم سے چہرے پر بھروسے کی سزا ھے*💔

Mr_M_s_K
 

کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے۔
نہ کیجئے، مت کیجئے ،رک جائیے، بس کیجئے ۔۔💕

Mr_M_s_K
 

تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا....!!!!
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے....!!!!
💔 جاناں

Mr_M_s_K
 

تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا....!!!!
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے....!!!!
💔 جاناں

Mr_M_s_K
 

ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!

Mr_M_s_K
 

حور پریوں کے حسن کا کیا کرنا....
وہ تو ملکہ ہیں ٱن کے قبیلے کی......

Mr_M_s_K
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

Mr_M_s_K
 

میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂

Mr_M_s_K
 

ٹیچر سٹوڈنٹ سے
کلاس میں شور کون کر رہا تھا؟ 😠
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا ہوا تھا
😏😁

Mr_M_s_K
 

اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄

Mr_M_s_K
 

بیوی! کی قدر اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر
گارڈ ! روک کے کہتا ہے
فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔۔
😁😜😏

Mr_M_s_K
 

پٹھان سعودی عرب گیا اسے عربی نہیں آتی تھی ۔ٹیکسی میں بیٹھا راستے میں اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ڈرائیور کو کیا کہہ کر روکے ۔آخر کافی دیر سوچنے کے بعد اس نے ڈرائیورکے کاندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہا۔
”صدق اللہ العظیم “۔🤣🤣🤣🤣

Mr_M_s_K
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی قدر کریں
ورنہ کون ہے
جو صرف برقعےمیں دیکھ کربھی آپکو ماشاللہ کہے😂👌 😎😂😂😂😂😂

Mr_M_s_K
 

لڑکی:سکن کلر کا کپڑا
دکھاؤ
دکاندار: سکن کلر کون سا؟
منہ والا یا پاؤں والا؟🤓🤓😂🤣😂

Mr_M_s_K
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂