💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚 کبھی راستے بدل گئے کبھی ارادے بدل گئے ۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰ ہم نہیں بدلے مگر تیرے وعدے بدل گئے ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ "محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ غیروں سے کیا گلہ جب اپنے ہی بدل گئے۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ 💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
💕💕نیا پانے کی چاہت میں پورانا چھوٹ جاتا ہے،💖💖💖 💘💘 تجھے اپناؤں تو زمانہ روٹھ جاتا ہے،💓💓💓 محبت پڑھنے لکھنے میں بہت آسان ہے لیکن،💕💕💕 💖💖💖 محبت کو نبھانے میں پسینہ چھوٹ جاتا ہے💕💕💕