یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!!
💔💔💔💔💔
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق دیا
رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں
مُدّتوں پہلے کہ جب تجھ سے تعارف بھی نہ تھا
تیری تصویر بناتے تھے، خیالات میرے۔۔!
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں...
::":
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں...????
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے ❤
.. عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر..
..لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے..
💞