ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے
میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
"دل کے قصے ___ کہاں نہیں ہوتے.🍀🌸
ہاں! وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے"!❤✌
___________💕💯
تنہائیاں تھیں رات تھی تیرا خیال تھا
وہ شور تھا کہ آنکھ کا لگنا محال تھا
*وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے...*
*سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا...*☘
"سر بھی نہ دکھے اسکا.🍀🌸
جس نے دل دکھایا ہے"!❤✌
__________💕💯
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو.
🥰
وارڈن:-ہیلمیٹ کہاں ہے؟؟؟حافظ آبادی:- ہُن بندہ نوا لین وی نہ جاوے..😜😂😁😭😭😂
#لاہوری #لڑکی👇
جب #سڑک پر رش ہوتا ہے تو
مجھ سے سڑک (ٹپّی) نہیں جاتی 😂😂
- کس نے کس کا سکون لوٹا '🔥
- آؤ بیٹھو حساب کرتے ہیں '🖤
لکھتا ہوں تو تم ہی اُتر تے ہو قلم سے
پڑ ھتا ہوں تو لہجہ بھی تم،آ واز بھی تم۔
ان آنکھوں کے بیمار ہیں میر ہم
بجا دیکھنے ہم کو آتے ہیں لوگ
میر تقی میر
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
ایک تیری خواہش ہے بس
کائنات کس نے مانگی ہے
اداس راتوں کو دیکھ کر...
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے....
#سنا ہے تیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے# #آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہیں#
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
ہم نے ان کو بھی جا تے دیکھا ہے۔
وقت کی یاری تو ہر کوئ کرتا ہے مگر 😘😘
مزہ تب ہے کے وقت بدل جاےُ مگر یار نہ بدلے💘💘
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain