Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

Mr_M_s_K
 

*نہ رئیس ہوں نہ امیر ہوں ، نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں*
*تیرا عشق ہے میری سلطنت ، اسی سلطنت کا فقیر ہوں*

Mr_M_s_K
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
Ab ap btao reply main 😀

Mr_M_s_K
 

کیا خاک مزہ آئے گا
جب یار ہی نہیں پہلو میں
آگ لگے اس موسم کو
کوئی نام نہ لے اب بارش کا
😔😣😐

Mr_M_s_K
 

اپنے کیے پہ آپ پشیمان کبھی سے ہوں
مجھ کو میری طرح کوئی غمخوار نہیں ملا۔

Mr_M_s_K
 

ye sms wapas mujhy
bhi ana chahiye
جو شخص سوتے وقت 21 بار پوری بسم اللہ پڑتا ہے
اللہ پاک فرشتوں سے فرماتے ہے کی اس کے ہر سانس کے بدلے نیکی لکھو
آپ کے موبائل میں جتنے نمبر سیو ہے ان سب کو بھیجے
اور دیکھیں آج آپ کی وجہ سے کتنے لوگ بسم اللہ پڑھتے ہیں

Mr_M_s_K
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم�� گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🤪🤪

Mr_M_s_K
 

```ایک ویرانہ جہاں عمر گزاری میں نے
تیری تصویر لگادی تو گهر لگتا ہے
aik weerana jahan umar guzari maine
teri tasweer laga di to ghar lagta hai```

Mr_M_s_K
 

خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میں
کون پھرتا ہے دربدر مجھ میں ؟
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی
تو ہے موجود اس قدر مجھ میں !!
💯〽

Mr_M_s_K
 

پھر انکی گلی میں جائے گا ، پھر سہو کا سجدہ کر لے گا۔۔۔
اس دل پہ بھروسہ کون کرے ہر روز مسلمان ھوتا ہے۔۔۔

Mr_M_s_K
 

چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیں....!!
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیں...!!
جون__ایلیاء ❤

Mr_M_s_K
 

میری مسکراہٹ تجھے درد دے گی..!!
مجھے مسکرانے پہ مجبور نہ کیا کر..!!😊

M  : Plc by mr_m_sk - 
Mr_M_s_K
 

کان تیری صداؤں کو ترس گئے....
یہ آنکھیں تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں 💔

Mr_M_s_K
 

زندگی سیکھا رھی ھے آھسته آھسته
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ھیں...🥀

Mr_M_s_K
 

ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ صاحب
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌﮮ

Mr_M_s_K
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت...
🔥
اے قاصد
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...

Mr_M_s_K
 

وقت کی یاری تو ہر کوئ کرتا ہے مگر 😘😘
مزہ تب ہے کے وقت بدل جاےُ مگر یار نہ بدلے💘💘

Mr_M_s_K
 

ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ💞
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا☺

Mr_M_s_K
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Mr_M_s_K
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💔
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے