Damadam.pk
Mr_M_s_K's posts | Damadam

Mr_M_s_K's posts:

Mr_M_s_K
 

زندگی ہم سے ترے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے تھے
شاذ تمکنت

Mr_M_s_K
 

اس کا ہونا بھی بھری بزم میں ہے وجہ سکوں
کچھ نہ بولے بھی تو وہ میرا طرف دار لگے
شاذ تمکنت

Mr_M_s_K
 

پکارتی رہیں آنکھیں چلا گیا ہے کوئی
وہ اک سکوت تھا آواز سے دہائی تک
شاذ تمکنت

Mr_M_s_K
 

حیات عشق مجھے آج اجنبی نہ سمجھ
کہ سایہ سایہ ترے پیش و پس رہا ہوں میں
شاذ تمکنت

Mr_M_s_K
 

ترے بیمار کو موت آتی ہی نہیں
پڑھے جائے کوئی یسین کہاں تک
داغ دہلوی

Mr_M_s_K
 

ایک اک لفظ اذیت کا پتہ دیتا ہے
شعر احساس کی بھٹی میں جلا ہوگا نا
افشاں کنول

M  : pic by mr_m_sk - 
Mr_M_s_K
 

ایک اک لفظ اذیت کا پتہ دیتا ہے
شعر احساس کی بھٹی میں جلا ہوگا نا
افشاں کنول

Mr_M_s_K
 

ایک اک لفظ اذیت کا پتہ دیتا ہے
شعر احساس کی بھٹی میں جلا ہوگا نا
افشاں کنول

Mr_M_s_K
 

میں نے پہلے بھی زمانے سے سنے ہیں طعنے
اب مرا کر تو بھی احساس ،سنانے لگ جا
عمیر ساحل

Mr_M_s_K
 

محفل کی رونقوں کا بھی احساس ہے مجھے
لگتا ہے جیسے چیختی ویرانیاں سی ہیں
شہلا شعیب

Mr_M_s_K
 

وہ جا چکا ہے اس کا پر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
حافظ اویس

Mr_M_s_K
 

بے حسی شرطِ زندگانی ہے
جبکہ احساس کا مریض ہوں میں
مظفر صحرا

Mr_M_s_K
 

خوبصورت حجاب جیسا ہے
وہ محبت کے باب جیسا ہے
وہ جو ہنس دے تو خوشبو آتی ہے
اس کا کھلنا گلاب جیسا ہے
جمیل احمد قیس

Mr_M_s_K
 

*مربھی جاؤں تو لوگ بھلا ہی دیں گے*
*لفظ میرے ، میرے ہونے کی گواہی دیں گے*

Mr_M_s_K
 

*مقتل وقت میں خاموش گواہی کی طرح*
*دل بھی کام آیا ہے گمنام سپاہی کی طرح*

Mr_M_s_K
 

*یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے*
*کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔*

Mr_M_s_K
 

*وہ لوگ آ پ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے*
*جن لو گوں کے لئے آ پ ہمیشہ د ستیا ب رہتے ہیں*

Mr_M_s_K
 

*🕊انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم بھی تھے ساتھ میرے....!! 🕊*
*🕊مجھے روک روک کے پوچھا، تیرا ہمسفر کہاں ہے؟؟ 🕊*

Mr_M_s_K
 

*🕊مٹی میں ملا دے کہ جدا میں ہو نہیں سکتا....!! 🕊*
*🕊اب اس سے زیادہ میں تیرا ہو نہیں سکتا....!! 🕊*