جو قدر کرتا ہے قدر کیجئیے
ورنہ سرکار دفعہ کیجئیے 🙃🙃
Mr_Nafrat
رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے ❤️
میں نے بولا ذیادہ کچھ نہیں..
جو میسج پڑھ رہا ہے😇
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین🤲🏻
Mr_Nafrat
“Jab jaan pyaari thi to dushman hazaaron the,
ab marne ka shaunk hai to koi qaatil nahin milta”
Mr_,Nafrat
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کے سمجھ نہیں آتے.
Mr_Nafrat
♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️
Mr_Nafrat
دل لگی نہ ہوجاۓ کسی سے خیال رکهنا
اے دوست
تنہا دن تو گزر جاتا ہے مگر راتیں مار دیتی ہیں.😰
Mr_Nafrat
❣️ہر انسان ایک وسیع اور عمیق کتاب ہے دوسرا انسان اس کو نا ہی مکمل پڑھ سکتا ہے اور نا ہی سمجھ سکتا ہے❣️☺️
Mr_Nafrat
کوئی دوست ایسا بھی بنایا جائے 💖💖
جس کے آنسوؤں کو پلکوں میں چھپایا جائے
رہے اس کا اور ہمارا رشتہ کچھ اس طرح
اگررہے اداس تو ہم سے بھی نہ مسکرایا جائے 💖💖
جو کسی کا بُرا نہیں چاہتے،
ان کے ساتھ کوئی بُرا کر نہیں سکتا،
یہ میرے رب کا وعدہ ہے🌸😌
بہت محبت تھی آپ سے🔥
محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙
Mr_Nafrat
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
Mr_Nafrat
Ham tu time pass karty ha zindagy ko""Mahubat"
log ro ro kar kihty ha mere mihbooba na Jany kab aigy😄😄😄😄
..Mr_Nafrat
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
Mr_Nafrat
تمہیں چهوڑ دوں ...تمہیں بهول جاؤں یہ ناممکن ہے.....!!
تم تو تم ہو. ....مجهے تیرے نام کے لوگ بهی اچهے لگتے ہیں.❤
Mr Nafrat
❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❤❤
Mr_Nafrat
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
Mr_Nafrat
آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں
🥀💙🥀
جو صرف رب ہی سن سکتا ہے
Mr_Nsfrat
کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو
🥀💙🥀
تمہیں اپنے لئے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
Mr_Nafrat
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔
💏💏👈.
Mr_Nafrat
میں تیری رحمت سی بلکل مایوس نہیں یا رب
🥀💙🥀
بس مجھے میری ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرما دے
Mr_Nafrat
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain