یہ جو ہنستے مسکراتے سے لوگ ہوتے ہیں,
ان کے پاس بڑے گہرے روگ ہوتے ہیں...💔..!
. Mr_Nafrat
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
Mr_Nafrat
ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ___ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں ____ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں.!! 🔥
Mr_Nafrat
یہ جلنا جلانا فضول ہے...🔥
چائے پینا اور مستی میں رہنا ہمارا اصول...😊☕
Mr_Nafrat
اِس نے کہا بھول جاؤ🤐🤐🤐
لیکن یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے____؟
اذیت،
درد،
تکلیف،
یا وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی____ 🌹
Mr_Nafrat
❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤
Mr_Nafrat
💞💞💞_جلنے_والوں_کا_کوٸ_قصور_نہیں"💖💖💖
💛صاحب💛
💞💞💞'ہمارے _کچھ _انداز _ایسے ہیں💔
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
Mr_Nafrat
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
Mr_Nafrat
🔥بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ💔
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️
Mr_Nafrat
Asslam o alaikum everyone