میں کسی کا پسندیدہ نہیں ہوں
میں اس میسر ہوں,
موجود ہوں
اس سے زیادہ کچھ نہیں
یوں تو بھولیں ہیں کی لوگ ہمیں پہلے بھی
پر تم جتنا ان میں سے کوئی یاد نہیں آیا
اب کیسے سمجھاؤں تجھے اے دل جسے تو کھونا نہیں چاہتا
وہ تیرا ہونا ہی نہیں چاھتا
سامنے آئینہ تو رکھ کر دیکھو
تم پر بوجہ فدا نہیں ہوۓ ہم
ہمیں شوق ہے تم سے گفتگو کا ورنہ
وقت تم ہم خود کو بھی نہیں دیتے
حاصل تو بہت کچھ کرنا تھا زندگی میں
تم جو آئےزندگی میں تو حسرتیں تم تک محدود ہو گئیں
1st April 😔😔🥺🥺
ایک دم سے میری آنکھ کا نظارہ بدلہ
جب وہ تھک ہو کر دوبارہ بدل گیا
پہلے لہجہ بدلہ، پھر باتیں بدلی
آہستہ آہستہ پھر وہ سارا ہی بدل گیا
اب تو خوابوں میں آنا چھوڑ دو
اب کون سا ہم ساتھ ہیں
تیرے ساتھ بھی برباد تھے
تیرے بعد بھی برباد ہیں
بہت افضل ہو تم
تم کو نایاب لکھ دیتا ہوں
یہ نظمیں غزلیں چھوڑو
میں تم پر کتاب لکھ دیتا ہوں
قیامت تک یاد رکھو گی کسی نے دل لگایا تھا
ملنے کی امید نہ تھی، مگر پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا
اس قدر گرفتار ہیں تیری یادوں میں
ہمیں راستہ رہائی کا دیکھے بھی تو ہم نظر انداز کر دیتے ہیں
جس کو ملی وہ ، مجھے اس کی ہتھیلی دیکھنی ہے
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں ہے
تو دور رہ کر بھی دور تھی, پاس رہ کر بھی دور ہے
تجھے پیار نہ کرناچاہوں پھر بھی دل یہ مجبور ہے
سب کہتے ہیں تو آگے بڑھ جا وہ تیری نہیں رہی
پر ایک طرفہ پیار کا بھی تو ایک غرور ہے
اب طبیعت میں کوئی فرق تو لانے سے رہے
تو خفا ہے ہم سے, تجھ کو منانے سے رہے
تجھ کو جانا ہے تو جا تری خوشی لیکن سن
ہم تیری راہ تو دیکھیں گے تجھ کو بلانے سے تو رہے
کتنے آرام سے تم نے چھوڑ دیا بات کرنا
جیسے صدیوں سے بوجھ تھے ہم
اس طرح یاد آکر بے چین نہ کیا کرو
ایک ہی سزا کافی ہے کہ پاس نہیں ہو تم
So it was all my khushfehmiyaan . mojhe laga tha shayd you will be waiting for today .... k shayd ap mojhe wish ker den shayad ap bahana dhoond rhai hon bat kerna ka,shayad ap wait ker rhi ho k aj k din dubara bat start ker den gi. but meri khushfehmi thi you didnt even remember it ..... .
کیوں تو اچھا لگتا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے
موسم خوشبو ، چاند شفق ،بارش اور تاروں میں
کون تیرے جیسا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain