میں نہیں چاہتا وہ میرے بلانے سے آئے
میں چاہتا ہوں وہ رہنا پائے اور بہانے سے آجائے
بہت یاد آتی ہو تم قسم سے
تم دعا کرو کہ یاداشت چلی جائے
Hashar main mera hashr kia hoga
teri janib ager khuda hoga
hum na baaz aayingay muhabbat say
jaan jaye gi or kiaaa hoga
اس کی یاد آج بھی آتی ہے
بری عادت تھی وہ ، کہاں جاتی ہے
بس میری محبّت ہی نہیں آئی سمجھ اسے
باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھا اس نے
تیرے بغیر بھی ہم
تیرے ہی رهتے ہیں
ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا
اسی لئے تو میں رویا نہیں بچھڑتے سمے
تجھے روانہ کیا ہے جدا نہیں کیا
بڑا ہی جان لیوا ہے صاحب
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا
برسوں سجاتے رہے کردار کو ہم
پر کوئی بازی لے گیا صورت سنوار کر
دنیا میں کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا لیکن
ہم تجھے چاہتے ہیں تیرے جیسوں کو نہیں
شور بہت ہے مگر سنائی نہیں دے گا
درد دِل کا اب چہرے پر دکھائی نہیں دے گا
اک تجھ سے بنانے کے لیے میں نئے بگاڑ لی سب سے
سو میرے حق میں بھی کوئی گواہی نہیں دے گا
بدلہ کیسے لوں تم سے
تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو
یہاں رکنے کو بہانہ ملتا
اِس نئے شہر میں کوئی تو پرانا ملتا
مجھ کو ہنسنے کے لیے دوست میسر ہیں بہت
کاش رونے کے لیے بھی کوئی شانہ ملتا
میرا غصّہ مجھے کھا گیا
اب تو وہ بھی میرا غصّہ نہیں سنتی
وہ کبھی میری ڈانٹ سنتی تھی
جو آج میری بات نہیں سنتی
اگر علم ہوتا تم کو میری محبّت کا
تو تم کو ,تم سے محبّت ہو جاتی
شاید آپ بہتر کی تلاش میں ہیں
اور ہم تو اچھے بھی نہیں ہیں
جا بھچر جا مگر خیال رہے
یوں نہ ہو کہ عمر بھر ملال رہے
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
I really thought k ab tak msg ajaye ga yahaa nahi atleast kahin or jahan aasakta ho ...
انداز موجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کہ
مگر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain