Damadam.pk
Mr_Nobody11's posts | Damadam

Mr_Nobody11's posts:

Mr_Nobody11
 

وہ موجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے
دل دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے

Mr_Nobody11
 

کسی کو چہرے سے کسی کو آنکھوں سے ہوئی
مجھے اس سے محبّت اس کی باتوں سے ہوئی

Mr_Nobody11
 

تو فکر کر یا نہ کر
مگر ہم تجھ سے دور ہو کر بھی تیرے ہی رہیں گے

Mr_Nobody11
 

دل میں رہ کر دل دکھاتے ہو
اپنا مقام دیکھو اور اپنا کام دیکھو

Mr_Nobody11
 

محبّت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی
جب تمہارا دل چاہے تب میرے ہو جانا

Mr_Nobody11
 

مجھے دوسرے شخص کی طلب کہاں
میرا اس ایک شخص سے دل ہی نہیں بھرتا

Mr_Nobody11
 

ہٹاؤ ہاتھ آنکھوں سے
یہ تم ہو جانتا ہوں میں
تمہے صرف خوشبو سے نہیں
آہٹ سے بھی پہچانتا ہوں میں

Mr_Nobody11
 

مجھے تیری عزت کا خیال آجاتا ہے
ورنہ پھولوں کو تو لوگ سرعام چوم لیتے ہیں

Mr_Nobody11
 

آپ سے بہتر بھی اگر میّسر ہوا کوئی
ہم پھر بھی آپ کا ہی انتخاب کریں گے

Mr_Nobody11
 

وہ میری طرح تجھے پکارتا ہے کیا
انتظار میں شامیں گزرتا ہے کیا
مانا رکھتا ہے تجھ پر نظر
میری طرح تیری نظر اترتا ہے کیا ؟

Mr_Nobody11
 

کچھ لوگ قسمت سے ملتے ہیں
جی ہاں تمہاری ہی بات کررہے ہیں ہم

Mr_Nobody11
 

تم مجھ سے دور ہو بیشک
مگر تم سے زیادہ میرے قریب کوئی نہیں

Mr_Nobody11
 

اس طرح یاد آکر بے چین نہ کیا کرو
کیا یہ سزا کافی نہیں کہ تم میرے پاس نہیں

Mr_Nobody11
 

اور ان کی نظریں نہ جان پائیں ہماری اچھائیاں محسن
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے

Mr_Nobody11
 

میں اب سب سے دور ہونا چاہتا ہوں
کیوں کہ مجھے اب میری ضرورت پر گئی ہے

Mr_Nobody11
 

She Knows i love her...
But I love her more than she knows.....

Mr_Nobody11
 

میرے ہونٹوں پر کسی لمس کی خواہش ہے شدید
ایسا کچھ کر موجھے سگرٹ کو جلانا نہ پڑے

Mr_Nobody11
 

تواگر چھوڑ کر جانے پر تلا ہے تو جا
جان بھی جسم سے جاتی ہے تو کب پوچھتی ہے

Mr_Nobody11
 

میں خواب میں روز اونچی جگا سے گرتا ہوں
تو موجہ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے

Mr_Nobody11
 

یاد تب کرتے ہو , کرنے کو نہ ہو جب کچھ بھی
اور کہتے ہو تمہے عشق ہے؟ مطلب کچھ بھی ....