ہمیں وہ بعد میں اچھا لگا تھا مرشد
ہمیں پہلے اس سے محبّت ہوئی تھی
تو وہ ظالم ہے جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر ہے جو مجھ میں رہ کر بھی تیرا ہوگیا
پاس آئیے کہ ہم نہیں آہیں گے بار بار
بانہیں گلے میں ڈال کر ہم رو لیں زار زار
محبّتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے
کسی کو بھول جانا آسان تھوڑی ہوتاہے
مجھے کس سے محبّت ہے اور کتنی محبّت ہے
ہر بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے
کچھ نعمتیں لوگوں کی صورت میں بھی ملتی ہیں
اور تم میری وہی نعمت ہو
دنیا میں کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا لیکن
ہم تجھے چاہتے ہیں تیرے جیسوں کو نہیں
چاہو گے تم جیسا
ہو جاؤنگا ویسے
چاہو تو ....
وعدہ یہ لے لو
اپنے دِل سے نکالو تو مانوں تٌم کو
یوں چھوڑ کر جانا کوٸ کمال نہیں
ترس گئے ہم کچھ سننے کوتیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی ، کوئی شِکایت ہی کر دو
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا
بات چھوٹی سی ہے پر کہنا ضروری ہے
زندگی میری ہے مگر آپ کا ہونا ضروری ہے
میں نے پرکھا نہیں کبھی تجھ کو
مگر سمجھا تجھ کو ہر لحاظ سے
پہلے محبّت میں مبتلا کر دیا موجہ کو
پھر نظر انداز کیا ہر انداز سے
ذکر آتا ہے کسی اور کی باتوں میں تیرا
اور احباب سبھی میری طرف دیکھتے ہیں
ہاتھ جیسے ہی میرا یار پکڑے گا
دیکھ لینا، وقت کیسے رفتار پکڑے گا
دل کو تیری چاہت کا بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بھچر جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
پاگل ہوۓ جاتے ہو فراز اس سے ملے کیا
اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا
This one is for you too lets see if you really read it
اگر غصہ ہوتے تو منا لیتے
مگر آپ کا تو من ہی بھر گیا ہم سے
https://youtube.com/shorts/_7_bq77nElo?si=jkqM6hPgYcGFcf8w
Just Wow , her rolling eyes, face experessions, dimples. 💘
اوروں کو بخشتا رہا قربت کے ذائقے
ہم ساری عمر اس کے طلبگار ہی رہے
زندگی سے بڑی کوئی سزا ہی نہیں
اور کیا جرم ہے پتہ ہی نہیں
اتنے حصّوں میں بٹ گیا ہوں میں
کہ میرے حصّے میں کچھ بچا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain