جس دن اس کو بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن دے اس کے طور طریقے بدل گئے
وہ جو ہنستے ہیں بات بات پر
گلے لگا کر دیکھنا رو پڑیں گے
My Late night Overthinking starts with
"WHY ME"
and ends with
ہوتا ہے، چلتا ہے ، دنیا ہے ، زمانہ ہے
وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے
دل دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے
پتوں کی طرح مجھے بکھیرتا تھا زمانہ
ایک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی
جب کانچ اٹھانا پر جائے تو ہاتھ ہمارا لے جانا
جب دیکھو کوئی ساتھ نہیں تو ساتھ ہمارا لے جانا
اور دیکھو جب تم تنہا ہو اور راستے ہوں دشوار بہت
تم مجھ کو اپنا کہہ دینا ، بے باک سہارا لے جانا
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیات بیان کرنے کو
بس دِل کرتا ہے غالب ، کوئی سمجھا لے ، سنبھل لے ، سمیٹ لے
تیرے بعد نظر نہیں آتی منزل کوئی مجھے
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
تیری محبت کو ایمان سمجھتے ہیں ہم
جو تیرا ساتھ چور دیں تو کافر کہنا
ایک خواب ہے جو روز آتا ہے
تم آئی ہو ، بیٹھی ہو ، مسکرائی ہو
I am the dumbest dumb person on the face of the earth. Will smith (I Robot)
تم کسی روز ملنے آجاؤ گے
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا
میرے ہر شیر کا تعلق تم سے ہے
لکین دیکھو میں تمہارا نام نہیں لیتا
فاصلوں کا احساس تو تب ہوا
جب میں نے کہا میں ٹھیک ہو
اور اس نئے مان بھی لیا
وہاں تک تو ساتھ چلو
جہاں تک ساتھ ممکن ہو
جہاں حالات بدلے گے
وہاں تم بھی بَدَل جانا
ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہو گا
وہ مجھے زیادہ نہیں ، پر یاد تو کرتا ہو گا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پِھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا
واہ رے خوش فہمی
ہمیں شوق ہے تم سے گفتگو کا
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے
سکون ملتا تھا آپ کی باتوں سے مجھے
یونہی نہیں ترستے ہم آپ سے بات کرنے کو
تیری ہی شکایت کرنی ہے
مجھے تیرے ساتھ رہ کر تجھ سے ہی لڑائی کرنی ہے
اور بھلے ہی تو خفا ہو مجھ سے
پر مجھے تو صرف تجھ سے ہی بات کرنی ہے
میں خوب تڑپتا ہوں تم سے بات کرنے کو
مگر سمجھ نہیں آتا کون سا حق جاتاون تم پر
میں اس کو کیوں کہوں کے وہ مجھ سے بات کرے
کیا اسے خبر نہیں کے میرا دِل نہیں لگتا اس کے بنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain