میرے دِل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے ، جسے میرا احساس تک نہیں
اک دفعہ انہوں نے بولا كے
دیکھتے ہیں کب تک یاد رکھو گے ہمیں
اور میں نے کہا
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں اک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
تمہارے بس میں ہو اگر تو بھول جاؤ مجھے
تجھے بھلانے میں شاید ، مجھے زمانہ لگے
انتظار یار میں یوں گزر رہی ہے زندگی
جیسے کوئی شمع بجھ رہی ہو آہستہ آہستہ
پوچھا گیا
اگر پہلے عشق مکمل نا ہوا تو کیا دوسرا جائز ہے ؟
جواب آیا
اگر پہلی محبت نا ملے تو ملال نا کرنا
کسی کا آخری عشق بن کر کمال کر جانا
میں نے پرکھا نہیں کبھی تجھ کو
مگر سمجھا تجھے ہر لحاظ سے ہے
پہلے محبت میں مبتلا کر دیا مجھ کو
پِھر نظر انداز کیا ہر اک انداز سے
ڈرتا ہوں کہنے سے کے محبت ہے تم سے
میری زندگی بَدَل دے گا ، تیرا اقرار بھی انکار بھی
I know we are just friends But
تو جو نظروں كے سامنے کل ہو گا نہیں
تجھ کو دیکھے بن میں مرنا جاؤں کہی
In English We say
I am possesive about you
But in Urdu we say
میں تجھے چاند کہوں یہ ممکن تو ہے
پر لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گنوارہ نہیں
تیری چاہت مقدر ہے ملے نا ملے
راحت ضرور ملتی ہے تجھے اپنا سوچ کر
Paanay Se Khoonay Ka Maza Aur Hai
Band Aankhon Main Roonay Ka Maza Aur Hai
Aanson Banay Lafz Aur Lafz Banay Ghazal
Aur Us Ghazal Main Tere Honay Ka Maza Aur Hai..!
Us Ko Ab KoI fArQ nAhI pArTa
MaIn TaRpU TaRsU yA mAr JaOn
اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے
اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا
اک عمر ہے جو بیتانی ہے اس کے بغیر
اور اک لمحہ ہے جو موج سے گزارا نہیں جاتا
نہ کر ضد اپنی حد میں رہ اے دِل
وہ بڑے لوگ ہیں اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں
بہت اداس ہے کوئی تیرے چُپ ہو جانے سے
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے
تو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے ، تیرے روٹھ جانے سے
زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی مل جاتے ہیں
جنہیں صرف چاہا جا سکتا ہے ، پایا نہیں جا سکتا🥀
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں
تمہیں بھول جانے طاقت نہیں ہے
وہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں
وہی جینا حرام کرتے ہیں
میری زندگی کے راز میں ایک راز تم بھی ہو
میری بندگی کی آس میں ایک آس تم بھی ہو
تم کیا ہو میرا ، کچھ ہو یا کچھ بھی نہیں ہو مگر
میری زندگی کے کاش میں ایک کاش تم بھی ہو
اس نے پوچھا ہم سے کیا چل رہا ہے ہمارے بنا
ہم نے کہا . . . . . صرف اور صرف سانسیں
علم ہوتا آپ کو میری محبت کا
تو آپ کو خود سے محبت ہو جاتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain