Damadam.pk
Mr_Rellu's posts | Damadam

Mr_Rellu's posts:

Mr_Rellu
 

امیدیں انسانوں سے لگاکر۔ ۔ ۔ ۔
شکوہ خدا سے کرتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تم بھی کمال کرتے ہو ۔ ۔ ۔ !

Mr_Rellu
 

درختوں کی طرح نبھاتے ہیں ہم تعلق اپنا ...!
جہاں قاٸم ہو وہاں صدیوں قاٸم رہتے ہیں .....!

Mr_Rellu
 

نیند کی گولیاں____ کھاتا ہے اب....!!!
وہ جو نمازِ عِشا پڑھ کر سوتا تھا.......!!!

Mr_Rellu
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜

Mr_Rellu
 

تم اتنےسگنل ہو☝☹
اتنے سگنل ہو😉😊
کہ تم سگنل کو سنگل پڑھ رھے ھو🤪😜🤣
سچ سچ بتاٶ کس کس نے غلط پڑھا؟

Mr_Rellu
 

درد میں بھی آواز ہوتی ہے ..
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر😪😪😪Phool

Mr_Rellu
 

روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اُداسی کہاں سے آتی ہے....!
مرشد🔥

Mr_Rellu
 

مینٹل ہسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے۔
بس ایک پاگل چپ تھا ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہو گیا۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے۔
پاگل:بیو قوف میں ’’دولہا‘‘ہوں۔😂🤣

Mr_Rellu
 

Lahorion Asslam o Alikum

Mr_Rellu
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜

Mr_Rellu
 

یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا🔥🔥😉😂

Mr_Rellu
 

سنو۔۔!!! جب تم ہونٹوں پر سرخ لپ اسٹک لگاتی ہو نا تو قسم سے #ایمبولینس لگتی ہو۔۔۔!!!
😝😂😂😂🙈😉

Mr_Rellu
 

روز محشر جواب کیا دو گـے.....
تـم میری ہر خوشـی کے قاتل ھو

Mr_Rellu
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Mr_Rellu
 

!!____میرے چھوڑنے کی دیر تھی____!!
!!____وہ مر گیا کسی اور پر____!!.

Mr_Rellu
 

پِچھلا برَس تو صِرف ارادے میں کٹ گیا
اب کےبرَس کہوں گا جو کہنا ہے آپ سے.😊

Mr_Rellu
 

Wo larkian Kahan Hai jo har Bat pr Kehti Hai
.
Tumhy nhi choron Geee 🤣😍♥️

Mr_Rellu
 

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا
"ساقی"
اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر ,,,,!

Mr_Rellu
 

Mera ye Bhram Thaa
.
Mery Pass Tum HOo 😲

Mr_Rellu
 

اوروں پہ ہو رہی ھیں نوازشیں ہزاروں
افسوس کہ ھم یاد کے قابل بھی نہیں