یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا🔥🔥😉😂
سنو۔۔!!! جب تم ہونٹوں پر سرخ لپ اسٹک لگاتی ہو نا تو قسم سے #ایمبولینس لگتی ہو۔۔۔!!!
😝😂😂😂🙈😉
Yahan single Kon Kon Hai Hazri Doo 🤣♥️
Damadam Ke parion Kahan Ho 🤣🤣