میں نے جن کے لیئے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
سرد مزاجی جب گُھل جائے باتوں میں۔۔۔۔۔
پھر ہر رشتہ ٹھنڈی چائے جیسا لگتا ہے
کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐😢
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر--!!
اب کے وہ درد ہے ---- دل میں کہ رگیں ٹُوٹتی ہیں.💔
"اب دل بھی دکھاؤ __ تو اذیت نہیں ہوتی.🍀🌸
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"!❤✌
_______💕💯
ہر ایک اپنی جگہ پر ہے پوری
دنیا __ میں...!!❤️
مجھے یہ لگتا ہے میں ہی فقط
اضافی ہوں...!!❤️
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر بازوں پر بلیڈ سے محبوبہ کا نام لکھتے ہوۓ
سپیلنگ غلط ہو جاٸیں تو پھر کیا کرنا چاہیے؟؟🤔🤣
ایک وقت تھاکہ مجھےاس DMD کا کوئی ممبر نہیں جانتاتھا😕😕
۔
۔
#الحمداللّہ آج بھی کوئی نہیں جانتا?😥😥😂😂😝😜
عِزتاں رَکھی مولاٰ 🙏
بڑی دنیا سَڑدی🔥 اے۔
اوقات وچ رکھی مالکا....🙏
ہواواں وچ تے کئی نے....👉😊
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁
پاکستانی لڑکیاں کچھ بنے یا نہ بنے
ٹیویشن والی باجی ضرور بن جاتی ہیں😂😂😂😜
Agree??
Alone 🙆♂️💔💔
ہاتھ چھوڑا نہیں وبا میں ترا
اور کیسے کہوں! محبت ہے🙂
پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں😐😐
شادی کے بعد وہ لڑکیاں کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں😜😂🤣😂
بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😁😁😝😝😝
تیرے آنے کی کیا امید مگر
کیسے کہدوں کہ انتظارنہیں💔💔
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے___؟؟😌
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،شرم کیجئے،بس کیجئے،۔۔🙃🔥
میری دیوانگی پہ اس قدر حیران ہوتے ہو،❤️
میرا نقصان تو دیکھو محبت گمشدہ میری،،🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain