ایسی آنکھوں کے دام کیا ہوں گے، ؟
نا مکمل سے خواب ہوں جن میں 🖤
هروقت دل پے حملہ کرتے هو
تمهارا نام جان لیوا رکه دوں کیا❤️❤️
اتنا درد تو مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے۔۔😶😶
- ویسے تو بہت ہیں یہاں میرے چاہنے والے ۔۔
مگر ہائے !! وہ محترمہ ، جس کی تمنا رہی مجھے۔۔ ♥ "
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
🔥🔥
میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
اداس 💔
یہ خاموشی جو گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے . . .!!
بس یہی ایک بات ساری گفتگو سے گہری ہے . . !!
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
اتنی ملی کہ مجھ سے سنبھالی نہیں گئی
پھر بھی لگا کہ جیسے، محبت نہیں ملی
میں جینا چاہتا ہوں
مگر
لوگ
میرے سرہانے بیٹھ کر
یسین پڑھتے جا رہے ہیں..........
💔😥🙏🏻
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے🥴
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲😂
*_اپنی ہنسی کے مالک خود بنو_*🎶
Dear 😏😏
*_ورنہ رلانے والے بہت ہیں_*❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
💘جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو💔
💘اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے 💔
#❤💔👰💘😏
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏
❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
❤
پھر یوں ہوا گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے۔۔!!
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے۔۔!!
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں
دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
*تصدیق کون کرتا ہے خُوشبُو کی پُھول سے*
*صدیقؓ نے دلیل نہ مانگی رسولؐ سے*
بھولا نہیں ہوں تجھے اور بھولاؤں گا بھی نہیں
اے جان
بس نظر انداز کرونگا آج سے تجھے تیری ہی طرح
💓💓💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain