کیا کہا میرے لیئے سنورتی ہو؟
کیا میں اس قدر تمہارا ہوں۔۔!!
جون ایلیا🖤
.لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں 🙄🙄
تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ
دلہا نشئی ہے🤣
اگر کچھ دیر کےلیے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہوتو آپ کیا لیں گے۔۔🤔
اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے آپ کی قسمت وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے
دعا ہیں میری ہر محبت کی منزل نکاح ھو ☺️
سنو ایک جملے پر دل و جان کی بازی نہ ہار دینا....
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں مجھے تم سے محبت ہے . 🤔
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص🔥🥀
اگر کھویا ہوا محبوب واپس مل جائے تو کیا کریں گے 🦋🙂Accept / reject 😪
جو آپکو چھوڑ گیا اس کے لیے ایک لائن 💔
پنجابی میں یہ لائن بولو ،،
اچھا تو ہم چلتے ہیں 🚶
آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیے تھا
تو زندہ ہے؟ رہنا تو نہیں چاہیے تھا
مرد خود تو رو لیتا ہے مگر کسی لڑکی کو نہیں رونے دیتا 🤝
wkt ko wkt do 
mera kch b nhi dekh December b 13 hai shukr hai aj 14 hogai Facebook groups dmdm sb pe 13 13 ka rona dhona shuro tha🤦♂️
shakal na weekhi gheer di jay yr ni bnana gooriye menoo chanjjar bna laa pair di 🤔🤔 shair ki muraad hai mai nichy lgny k liye ready hu tu haan kr bs
mai jb b shisha dekhta ☹️ muh sy khud e nikal ata kinna shona tenoo rab ny bnaya dil kary weekh da rawa 
kbi kbaar dil chahta bina reason jhgraa kiya jayee chahny walo sy 😒
ریاضی میں گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ کو کیسے لکھتے ہیں.
ہوشیار لوگ سامنے تشریف لے کر آئیں...🤔✌️
اگر تُم اپنی زِندگی کو بھرپور طریقے سے جینا چاہتے ہو تو ایک شرارتی عورت سے مُحبت کر لو اور اُسے اپنا بنا لو...
مجھ کو آتا ہی نہیں رشتوں کا تعاقب کرنا۔
بات بگڑے گی تو بگڑتی چلی جائے گی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain