❤جمعہ❤
پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے ۔
(سورة النساء 103)
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ ❤️
زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہے💯
ہمارے ساتھ بیٹھ کر پہچان بنانے والے۔
آج ہماری پہچان ختم کرنے کی بات کرتے ہیں۔👑
"حصہ"
محبت کرنے والے
ہر چیز میں حصّہ رکھتے ہیں
صبح آدھی پیالی چائے چھوڑ جانے کا مطلب
ہمیشہ آفس سے دیر ہو جانا نہیں ہوتا.
ویرانیِ حیات کو ویران تر کریں
لے ناصح آج تیرا کہا مان جائیں ہم
آؤ کہ آج ختم ہوئی داستانِ عشق !
اب ختمِ عاشقی کے فسانے سنائیں ہم
فیض احمد فیض
mai jb b shisha dekhta muh sy khud e nikal ata 🙄kidaaa shona teno rab ny bnaya dil kary weekh da rawaa 🥺🙈
If you obey all the rules, you will miss all the fun 😈
گلہ نہیں جوگریزاں ہیں چند پیمانے
رہے نگاہ یار سلامت ہزار میخانے
Shaba khair DmDm 🙋🏼♂️🙄
عورت روتی ہے تو منہ پہ ہاتھ رکھ دیتی ہے مرد روتا ہے
تو آنکھوں پہ ہاتھ دیتا ہے پتا ہے کیوں؟🙄
توجہ ابھی منزل پر ہے ✨
دنیا کیا کہتی ہے پھر دیکھیں گے😏
تُم دُعا ہو حسیں لمحوں کی
ہم تو بس وقت کا تقاضا ہیں____🀄
اپنی زندگی میں چاھے جتنی بھی مرضی ٹینشن چل رہی ہوں لیکن دوست کی ٹینشن سن کر ماہر نفسیات بننا ہی پڑتا ہے 😎🙄
`° اور پھـــر ' مـــان ' توڑنـــے والـــے کے لیـــے `° اتـــنا ہـــی کافی ہـــے کہ انــہیں تُــحفے میں خامــوشــیاں دے دی جائیـــں ۔🙄🤝
اب ساتھ نہیں کوئی تو __حیرت ہے نہ غم ہے
کم تجھ سے کوئی ہم کو __گوارا ہی کہاں تھا
الزام غلط ہے کہ_____ محبت نے اجاڑا
تقدیر نے ہم جیسوں کو __ سنوارا ہی کہاں تھا 🙄
جو دروازے آپ پر بند ہو جائیں انہیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں ۔۔۔
مرشد
ہوسکے تو باہر سے کنڈی لگا دیں🙄🤝
💔بنتِ حوّا کے نرم لہجے نے ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں💔
💔ابنِ آدم نے اپنے سارےجرم بنتِ حوّا پہ ڈال رکھے ہیں🙄
بہت ظالم ہیں تیرے شہر کے لوگ پیچھے کتے چھوڑ کر کہتے ہیں عاشقاں دی سپیڈ ویکھ 🙄
میں نے اسے دل دے دیا
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain