Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

...وہ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے

Mr_marvelOus
 

عورت سے بحث ہرگز نہ کریں،
خاص کر جب وہ جذباتی ہو، دُکھی ہو، خوش ہو، غصے میں ہو، بھوکی ہو
یا پھر
سانس لے رہی ہو...
🙄

Mr_marvelOus
 

تم وہاں بھی بس میرے ہی رہنا..
جہاں وعدہ ہے ستر حوروں کا---☺️

Mr_marvelOus
 

لفظوں کو سمجھنے سے قاصر
لوگ............ ۔۔۔
دلوں دماغ تک رسائی چاہتے ہیں..........

Mr_marvelOus
 

امی:لو بریانی کھا لو ☺️
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..🙄
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ☹️☹️

Mr_marvelOus
 

naino ki tou bat naina jany hai .i1

Mr_marvelOus
 

ye jo halka halka suroor hai 🙋🏼♂️🥳

Mr_marvelOus
 

DmDm kitny saal purani hai 🤔🤔

Mr_marvelOus
 

.i1 🙋🏼♂️😳🙄

Mr_marvelOus
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے🤷🙄

Mr_marvelOus
 

.i1 🤔😳🙋🏼♂️

Mr_marvelOus
 

محبت محتاج کہاں کسی حسن اور جوانی کی...
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں...

Mr_marvelOus
 

اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو وہ اتنا شیطان نہ ہوتا💯🤦♀️
😁😂

Mr_marvelOus
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا😒
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں 😶
آ مینوں ویکھ لو 🙊✌️

Mr_marvelOus
 

عورت میک اپ کر کے وہ مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے
اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے..🙄🤣

Mr_marvelOus
 

ہر کسی سے بونگیاں مارنے سے بہتر ہے..😒
کسی ایک کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ جاؤ..✨😁🙆🏻♀️

Mr_marvelOus
 

آج کل مجھ سے عقل مندی والی پوسٹ کی
امید نہ رکھنا😞
میرے بادام ختم ہوگئے ہیں 🙄🤣🙄

Mr_marvelOus
 

اگر آپ میری باتوں یا پوسٹس سے تنگ ہیں تو اپنا گلا دبا لیں انشاءاللہ آپ کے سب مسائل خود حل ہو جائیں گے❥۔۔🤧

Mr_marvelOus
 

یُـوں کسـی بندہ ء اَبتـر کو نہ کہئے کَمتر
کیا عجب حشـر کـے دن آپ سـے بہتـر نکلے
انتخاب

Mr_marvelOus
 

سردی کچھ زیادہ ہی فری ہو رہی ہے آج🙄