Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

سچی بتاؤ
جس کو کھونے سے ڈرتے تھے
کھو دیا نا اسے 😐

Mr_marvelOus
 

میں تمہیں سِکھا نہیں سکتا
محبت کیسے کی جاتی ہے
مچھلیاں معلم کی محتاج نہیں
جو انہیں تیرنا سِکھائے
اور چِڑیوں کو استاد نہیں چاہیے
جو پرواز کے اسباق پڑھائے
تمہیں خود تیرنا ہے
تمہیں خود اُڑنا ہے
محبت درسی کتابوں میں نہیں پڑھی جاتی
تاریخ کے سارے عظیم عُشّاق اَن پڑھ تھے۔

Mr_marvelOus
 

جو مرد معافی مانگ لے اسکی قدر کریں۔ کیونکہ اکثر مرد اپنی غلطی پہ نہیں ۔۔ صرف اپنی محبوب عورت کو کھونے کے ڈر سے معافی مانگتا ہے۔

Mr_marvelOus
 

عورت چاھے طوائف ھو وہ صرف مرد کے کردار سے متاثر ھوتی ھے یہ بات مردوں کو سمجھ لینی چاھیئے کہ کردار سب سے زیادہ اھم ھے

Mr_marvelOus
 

عورتیں صرف پیسہ چاہتی ہیں؛
یہ افسانہ صرف ان مردوں نے ایجاد کیا جن کے پاس پیسہ نہیں ہے

Mr_marvelOus
 

عورت اگر پانچ ہزار کا سوٹ مانگے تو اسے پانچ ہزار کا ہی لے کر دیں۔کیوں کہ اگر آپ اُسے بائیس سو کا سوٹ لے کر دیں گے تو وہ ستائیس سو کی لیسیں لگا کر پانچ ہزار پورا کر لے گی۔اس لیے چلاکیاں کرنے سے گریز کریں

Mr_marvelOus
 

غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.

Mr_marvelOus
 

فراڈن عورتوں کے ناخن
لمبے ہوتے ہیں ...

Mr_marvelOus
 

پڑھا لکھا مرد ان پڑھ عورت کو قبول کر لیتا ہے لیکن پڑھی لکھی عورت نہیں کرتی-

Mr_marvelOus
 

ٹھرکی ایک فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خواتین کا خیر خواہ۔

Mr_marvelOus
 

اگر محبت میں وفا کی بات کی جاے تو مرد جیتے گا یا عورت
??

Mr_marvelOus
 

عورت کا کسی غیر محرم سے سخت لہجے میں بات کرنا
اسکے بد تمیز ہونے کی نہیں بلکہ با کردار ہونے کی نشانی
ہے

Mr_marvelOus
 

جب عورت ترستی ہے، تو وہ گفتگو نہیں کرتی،، بلکہ مسئلہ پیدا کرتی ہے۔، ,,,

Mr_marvelOus
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے:
"اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا"

Mr_marvelOus
 

یہ عورت مرد کے جھگڑے چھوڑیے صاحب
انسان ہیں تو انسان سے بس پیار کیجئے۔

Mr_marvelOus
 

مرد اگر شادی تاخیر سے بھی کرے تو کچھ صورتوں میں اسے زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن لڑکی کی شادی میں زیادہ تاخیر ہوجائے تو وہ اپنے شوہر کو وہ پیار وہ ادائیں اور شوخ پن نہیں دے سکتی جوکہ ایک نارمل عمر کی لڑکی اپنے شوہر کو دے سکتی ہے شاید اس کی وجہ وقت کے تھپیڑے لوگوں کے رویے اور تجربات ہیں جو لڑکی کی عمر نکلنے کے ساتھ ساتھ اس کی شوخ ادائیں اور چنچل رویے چھین لیتے ہیں اور وہ صرف ایک سمجھوتے کا مینار بنی رہ جاتی ہے جسکا من مر چکا ہوتا ہے ۔

Mr_marvelOus
 

من چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے......

Mr_marvelOus
 

یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تونے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے

Mr_marvelOus
 

سمجھدار مرد بھی عجیب ہوتے ہیں
اک عورت کو بھلانے کے لیے دوسری عورت کا سہارا لیتے ہیں

Mr_marvelOus
 

جو عورت غیر مردوں سے یاریاں لگاتی وہی مردوں کو گندہ کہتی ورنہ شریف عورت کو کیا پتہ کہ گندہ مرد کون ہوتا اسے تو باپ بھائی اچھے لگتے