فیمنسٹ: تمام مرد گھٹیا ہوتے ہیں
میں : آپ کو کیسے پتہ ؟
اس لیے کہ مجھے ان کے ساتھ واسطہ اور تعلق رہ چکا ہے ۔
میں : تو آپ پرائے مردوں کے ساتھ واسطے اور تعلقات بناتی ہی کیوں ہے ؟
یہی تو ہم بھی کہتے ہیں کہ ایک عورت کا خیر خواہ صرف اس کا باپ ، بھائ ، شوہر اور بیٹا ہوتا ہے
اس کے علاوہ ہر پرائ عورت کے لیے ہر پرایا مرد بُرا ہے
تبی تو ہمارے دین نے پرائے مردوں سے پردہ کرنے اور کسی قسم کا تعلق اور واسطہ نہ رکھنے کا درس دیا ہے
کیونکہ اللہ تعالی وہ سب جانتا ہے جو ہمیں جاننے میں صدیاں لگتی ہے
کچھ عورتیں شوہر کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی اذیت کی زندگی گزارتی ہیں۔۔۔
ایسا کیوں ۔۔؟
مرد محبت نہیں کرتا۔۔۔
وہ صرف محبت کی ایک بوند پھینک کر۔۔
عورت کے پاگل پن کا تماشہ دیکھتا ہے
مرد کی جرات نہیں عورت کو تنگ کر جائے✨
شرط ہے کہ عورت کے اندر بھی غیرت ایمانی ھو 🥀
toffani barish bijli ki garj 😳
pakistani batting k liye aik line dil khool kr koi rook took ni .. 🙄
من پسند عورت اور اپنے مسلک کے مولوی کی بات کبھی غلط نہیں لگتی🍁
بڑی عمر کی عورت ہی مرد کو سکون دے سکتی ھے اور مرد کی زندگی کو جنت بنا سکتی ہے، کیونکہ اُسے مرد کی ضروریات کا بخوبی انداذہ ہوتا ہے. اور ایسی عورت کے لیے مرد اپنا سب کچھ لٹانے میں بھی دیر نہیں کرتا. کیونکہ مرد کو ایک میچور عورت جتنا سکون دے سکتی ہے دنیا کی کوٸی بھی چیز اسے اتنا سکون نہیں دے سکتی. ایسی عورت مرد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی. اور خوش قسمت ہوتی ہے ایسی عورت جس کے لیے مرد اپنا سب کچھ لٹانے میں بھی کوٸی خسارہ محسوس نہ کرے..
تھوڑے دنوں پہلے ایک ریسرچ نظر سے گزری کہ مرد کے دماغ کا میموری کارڈ تقریباً 25 لاکھ GB ہوتا ھے۔
ایک دم سوچ کر ہنسی آگئی کہ افسوس اتنے بڑے سسٹم کو ناکارہ بنانے کے لئے عورت کی ایک مسکراہٹ ہی کافی ہے.
اس تباہ کن معاشرے کی سب سے خوبصورت عورت وہ ہے,
جو خود سگریٹ جلائے
کش لگا کر محبوب کو سگریٹ دے
آشوبِ چشم سے بچ بھی گئے تو
فریبِ چشم سے مارے جائیں گے
✍🏼
شیطان جب آپ کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکے تو وه آپ کو کسی حسین عورت کے پیچھے لگا دیتا ہے!!!
سانبھن اوکھے ہو جاندے نیں!!!
دُکھ جد بوھتے ہو جاندے نیں!!!
دولت عیب لُکا لیندی اے!!!
لوک فرشتے ہو جاندے نیں!!!
اِک مسئلہ جے حل نہ کریے!!!
سو سو مسئلے ہو جاندے نیں!!!
کَلیاں ٹُرنا پے جاوے تے!!!
پَینڈے لَمّے ہو جاندے نیں!!!
ویلا چال جے بدلے کیفی!!!
تخت وی تختے ہو جاندے نیں!!!
میں ساری دنیا فتح کرنے کے بعد اپنی پسندیدہ عورت سے ہارنا چاہوں گا
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.
یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی عورت آپ سے محبت کرے تو آپ پاگل ہو جائیں، عورتیں عقلمند مردوں کو پسند نہیں کرتی...
زرا سی بات پر نمدیدہ ہُوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہُوا کرتےتھے
اب ہمیں دیکھ کر لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہُوا کرتے تھے
تین قسم کی خواتین سے بالکل بحث نا کریں..
ایک جو عمر میں آپ سے بڑی ہو دوسری جو چھوٹی ہو اور تیسری جو ہم عمر ہو ...
کوئی ایسی خواہش جو پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے پوری نہ ہوئی ہو
🤔
اپنے بیٹوں کا رشتہ کرتے وقت یہ تسلی کر لیا کرو کہ تعلیم کے نشے میں ڈوبی لڑکی میں تربیت اور انسانیت بھی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain