حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے
خبر ملے گی اچانک سے فون پر اُن کو
وہ زار زار رسیور پکڑ کے روئیں گے
ٹک ٹاک بنا کر اپنے جسم۔کی نمائش کرنے والی لاکھوں لڑکیاں ایک باپردہ لڑکی کی جوتی کا مقابلہ نہیں کر سکتی
شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب زلیل ہو رہے ہیں.!!
شب بخیر🖤
"زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، جن سے آپ محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ رہو"
مرد کی زندگی میں کوئی نا کوئی ایک عورت ایسی ضرور ہوتی ہے جو اسے اطاعت کرنے پر مجبور کر دیتی ہے."
جنسی کشش صرف انجانے پن میں ہوتی ہے جب تم ایک بار عورت یا مرد کے جسم کا ذائقہ چکھ لیتے ہو تو جنسی کشش ختم ہوجاتی ہے۔
اگر تمہاری محبت جنسی کشش تھی تو اسے غائب ہونا ہی تھا.
گرو رنجیش اوشو
اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں کو دکھ سناتے رہتے ہیں
جو مرد یہ کہتا ہے کہ وہ عورت کی طرف مائل نہیں ہوتا
وہ یا تو فرشتہ ہے یا خصی ہے😕
مَن پسند عورت اور اپنے مَسلک کے مولوی کی بات
بندے کو کبھی غلط نہیں لگتی 💙🔥
عورت دنیا کی وہ واحد مخلوق ہے جسے پیار بھی کرو تو وہ ڈر جاتی ہے
عورت کے ساتھ خوش رہنے کے لیے ایوب کا صبر اور یعقوب کا سا نابینا ہونا ضروری ہے اور اسے خوش کرنے کے لیے لقمان کی حکمت اور قارون کا مال تمہارے پاس ہونا چاہے...
کردار سے پتہ چلتا ہے کہ تم مرد ہو,
ورنہ پالر بند ہوں تو مونچھیں لڑکیوں کی بھی نکل آتی ہیں....
جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے
منٹو
عورت کو مرد سے خطرہ نہیں
بلکہ دو نمبر عورت سے خطرہ ہے۔
خلیل رحمان قمر
اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہیں
تو مرد کے صبر اور حوصلے کی بھی کربلا کی مٹی گواہ ہیں۔۔
داڑھی اور پردے کےلئے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین چہرے پر داڑھی تھی اور کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا..
عورت پر زور آزمائی کرنے کے لیے عورت پر خرچ کرنا بہترین دماغ کا کام ہے
میں تیرے ذکر کے زنداں میں مُقید ہو کر
ایک دیوانِ سُخن ، ایسا قلمبند کروں
جو سُنے، اُس میں تیری دید کی خواہش جاگے
جو پڑھے ، تیری اسیری کے بہانے ڈھونڈے
رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے۔جبکہ اولاد مرد کے مقدر میں اس لئے رزق کے لئے مرد نہ بدلو اور اولاد کے لئے عورت کو نہ چھوڑو
عورت مرد کی سچی اور وفا دار ساتھی ہے اگر عورت ایمان میں رہے تو ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain