عورت ایسی معصوم مخلوق ہے خود ہی غلط فیصلہ کرنے کے بعد خود ہی مظلوم بن کے روتی ہے۔۔
📖شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے...🔥
ایک شعر ہمارے نام بھی
ارشاد کیجئے.🥀🕊️
مرد ماں کی پسندیدہ عورت کو پسند کر لیتا ہے.. ماں اس
کی پسندیدہ عورت کو پسند کیوں نہیں کرتی.. ؟
✍🏻عورت چاہے جیسی بھی ہو اس کی عزت کرو یہ وہ سفید کپڑا ہے جس پر پانی کا بھی داغ لگ جاتا ہے اگر اس نے آپ کے ساتھ غلط بھی کیا ہے تو ایک بار معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیں لیکن اس کی عزت بڑھے بازار میں مت اچھالو بے شک وہ اللہ کی رحمت ہے۔‘‘
اگر کسی عورت کے بہت سارے "مرد دوست" ہیں اُس سے دور رہو
میں سمجھتا ہی نہی تمہیں مد مقابل اپنا
تم فضول میں بنے پھرتے ہو مخالف میرے
"مرد بھلا خاک عورت کو آزاد کرے گا..!
وہ خود زمانے کی ٹھوکروں سے سکون پانے کے لیے عورت کی بانہوں میں قید ہونا چاہتا ہے..!
خدانخواستہ اگر مرد کی ٹیڑھی پسلی نہ ہوتی تو یہ عورت ذات جن کو اپنے اپ پر بڑا ناز ہے کہاں سے اور کیسے پیدا ہوتی؟
جس عورت کو مرد کی فطرت اور طبعیت کے مطابق چلنا نہیں آتا وہ بیوی ہو یا معشوقہ
ہمیشہ ذلیل ہوتی ہے مرد کے ہاتھوں۔
پتا ہے انسان کا دماغ مرنے کے بعد 7 منٹ تک زندہ رہتا ہے اور وہ اپنے بے حد خُوبصورت پلوں کو یاد کرتا ہے ، سنو میرے وہ 7 منٹ بھی تمہارے ہونگے 🥀
عورت کی محبت ٹیبل لیمپ کی مانند ہے جو مخصوص علاقہ روشن کرتی ہے،جبکہ مرد کی محبت فلڈ لائٹ کی طرح ہے جس سے پورا محلہ روشن ہو سکتا ہے
عورت کو مرد سے نہیں
عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے
طلاق کے 80٪ فیصد واقعات کے پیچھے ہاتھ ایک عورت کا ہی ہوتا ہے
عورت مرد کی محبوبہ رہنے پہ اسرار کرتی ہے کیونکہ وہ جانتی یے کہ مرد محبوبہ سے اٹریکٹ ہوتا ہے ناکہ بیوی سے ۔
بانو قدسیہ
مرد مر سکتا ہے لیکن
اپنے دل میں دو عورتوں کو جگہ نہیں دے سکتا🙄
ایک شعر!اک تحریر
اس شخص کے نام جو آپکے دل میں بستا ہے
آج کا مرد آنکھیں نیچے نہیں کرنا چاہتا
عورت پردے کو جہالت سمجتی ہے
مگر دونوں کو احترام اور عزت کی تلاش ہے
اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں تو ایک پُرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے ۔۔۔
عورت کو کیسے رکھا جائے کہ وہ کبھی آپ کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہ سکے
اگر صرف ایک مرد عورت کی قدر نہ کرے۔ جس مرد سے عورت اپنی عزت اور قدر کی توقع رکھے۔
تو عورت اس مرد کا بدلہ دنیا کے ہر مرد سے لیتی ہے
لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ__❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain