عورت کو اللّٰہ نے مرد کی راحت اور سکون کے لیے بنایا ہے لیکن عورت نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ نا خود سکون سے رہنا ہے نا ہی مرد کو رہنے دینا ہے
السلام وعلیکم صبح بخیر
اگر مرد میں خُدا کا خوف ہو تو عورت کو مرد سے کوئی خوف نہیں ہو گا.
جب آپ عورت کو اسے حق کی محبت نہیں دیتے تو دراصل آپ اسے بے وفائی پر اکسا رہے ہوتے ہیں۔
آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں
وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے"
جب عورت ترستی ہے، تو وہ گفتگو نہیں کرتی،، بلکہ مسئلہ پیدا کرتی ہے۔، ‘‘
اگر محبت میں وفا کی بات کی جاۓ
تو مرد جیتے گا یا عورت
?
اَب میرے واسطے دعا کرنا،،دل تمہارے بغیر لگ جائے
...
مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں۔۔۔
اور من پسند عورت کی لاپرواہی !
مرد کو دوسری لڑکی سیٹ کرنے پہ مجبور کر دیتی ہے🙂
اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے ،
جھوم رہی ہے ، خوش ہے ، آزادی محسوس کرتی ہے ، تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو ۔۔۔
"عورت ایک گٹار کی مانند ہے اپنی دھن صرف اسے دیتی ہے جو دل کے تار بجانا جانتا ہو۔
باز رہتے ہیں جو مَحبت سے
ایسے احمق، ذہِین ہوتے ہیں
لوگوں کے لہجے میں ذائقوں کا اشتراک نہیں ہے مگر کافی کی کرواہٹ ہم میٹھے لوگوں کو ہی راس آتی ہے۔
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
اُس نے ہاتھ چھڑایا میں نے چھوڑ دیا
ثابت کرو کہ تم قابل محبت ہو"
ثابت کرو کہ تم محبت نبھاؤ گی
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*پُر سکـــــــــون زنــــــدگی کا راز*
*محدود تعلقات ۔ محدود توقعات*
*محـــــدود خواہشـــــات*
انسان کبھی کسی چیز کا صلہ نہیں دیا کرتے، پھر ان کے رویے کا افسوس کیا کرنا,
chaines shair tha aik kisi ko yd hai
عورت وفا اور قربانی کاپیکر سمجھی جاتی ہے۔ مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایک مرد اپنی پیدائش سے لے کر موت تک جتنی قربانیاں دیتا ہے۔ ایک عورت دس بار پیدا ہوکر بھی اسکی برابری نہیں کر سکتی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain