Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

جب آپ کا وجود کسی کی ذات پہ بوجھ بن رہا ہو تو خاموشی سے اس شخص کی کہانی سے نکل جایا کریں
اتنی خاموشی سے کے آپ کے جانے کی آہٹ اسے تب محسوس ہو جب آپ رستہ بدل کر جینا سیکھ چکے ہوں....!

Mr_marvelOus
 

خدا کے بعد یہ سب
ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا کہ وہ جتنا چاہے عورت
کو خوبصورت بنا سکتا ہے
۔
کیونکہ مرد جتنے حسیں طریقے سے اسے دیکھے گا، بولے گا ،
اور سنے گا عورت اتنی ہی حسیں ہوتی جائے گی..... 🖤

Mr_marvelOus
 

جب کسی عورت میں حُسن، ذہانت اور مضبوط تخیل یکجا ہو جائے تو جان لو کہ تم مشکل میں پڑنے والے ہو۔

Mr_marvelOus
 

عورت کے لیے ضروری ہے کہ گناہ کرنے سے پہلے وہ خود اپنے آپ پہ ترس ضرور کھاۓ، کیونکہ گناہ کرنے والی عورت کو توبہ کے بعد بس اللہ معاف کرتا ہے لوگ معاف نہیں کرتے...!!!

Mr_marvelOus
 

اگر محبت میں وفا کی بات کی جائے
تو مرد جیتے گا یا عورت؟؟؟؟
@everyone

Mr_marvelOus
 

Dua bhn kidr gaib hogai aa 😒 bt ni b hoti thi dekh kr tasali tou rehti thi

Mr_marvelOus
 

مُحبت ایسے ہی ھے ؛
جیسے کوئی گُونگا گُڑ کھائے اور ذائقہ نا بتا سکے۔

Mr_marvelOus
 

- آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا ملازمت میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں۔
- اور آپ کا کام آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات کو نہیں جانتا۔
- آپ کے ساتھی، آپ کے دوست اور پیارے نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے حجم کو نہیں سمجھیں گے جو آپ کے اوپر ہیں۔
غرض یہ کہ آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے لیے احساس نہیں رکھتا۔ کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ واقعی کس چیز سے گزر رہے ہیں اور وہ ممکنہ طور پر کوششوں کی تعریف نہیں کرتے ہیں۔
بس جاری رکھو
اور
لڑتےرہو🤐

Mr_marvelOus
 

Tumko dekha tou ye khyaal aya ☺️
zindagi dhoop tum ghana sayaa ❤️

Mr_marvelOus
 

jaaaa bibi apna km kro mera ser na khao

Mr_marvelOus
 

دنیا کی سیر کریں کسی کو نہ بتائیں ، سچی محبت کی زندگی بسر کریں کسی کو نہ بتائیں ، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں کسی کو نہ بتائیں ،
خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں ، خوبصورت کتابیں پڑھیں اور کسی کو نہ بتائیں ، لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں

Mr_marvelOus
 

zindagi jeena he asal khubsurti hai guzr tou wesy b rahi hai 😴

Mr_marvelOus
 

جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں
درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا....
✍🏼

Mr_marvelOus
 

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا

Mr_marvelOus
 

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں

Mr_marvelOus
 

سب نگاہوں کی بات ہے چہرے کب حسین ہوا کرتے ہیں🖤

Mr_marvelOus
 

*" اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ آنکھوں میں بھرے آنسوؤں کو واپس حلق تک اُتارنا کِس قدر اذیت دیتا ہے! ۔

Mr_marvelOus
 

"محبت میں عمر قد فاصلہ خوبصورتی پیسہ سب کچھ اہمیت رکھتا ہے احمقانہ باتوں اور اقوال سے اپنے آپ کو بیوقوف نہ بننے دیں"

Mr_marvelOus
 

I believe anyone can live the life of their dreams. It's a choice, it's a decision. Don't you think you're worth it?

Mr_marvelOus
 

kch dard apny tak e rakha kro