Damadam.pk
Mr_marvelOus's posts | Damadam

Mr_marvelOus's posts:

Mr_marvelOus
 

میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے...
ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے

Mr_marvelOus
 

kon hai jisy neend ni a ri aj b 🤔

Mr_marvelOus
 

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں....!!!
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💖

ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے...
 میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی... 
اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی۔ کہ محبت نہیں تھکاتی... 
جس کو چاہا جائے اس کی... بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے❤️
M  : ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگی جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے... میں نے - 
Mr_marvelOus
 

تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے

Mr_marvelOus
 

محرم اس لئے نہیں آتاکہ شیعہ سنی بحث کریں محرم اس لئے آتاہے کہ ظلم کے خلاف آواز بلند کریں وقت کے یزید کو للکار کے جینا سیکھیں !🙏

Mr_marvelOus
 

*_جب کبھی آپ اپنی زندگی کے حادثات پر نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کے مقروض ہیں وہ شخص آپ خود ہیں

Mr_marvelOus
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اِک شخص بہت ہے

یہ پڑھ کر بتائیں غلطی میری تھی یا اس کی 😔💔😥🥺
M  : یہ پڑھ کر بتائیں غلطی میری تھی یا اس کی 😔💔😥🥺 - 
Mr_marvelOus
 

جب آپ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہو تو آپ بوڑھے ہو جاتے ہو
محبت دل کو جوان رکھتی ہے اور دل آپ کو جوان رکھتا ہے

Mr_marvelOus
 

A sign of Good character is when You can help someone Who can Give You Absolutely Nothing in Return .

Mr_marvelOus
 

نہ پُوچھو عہدِ اُلفت کی، بس اِک خوابِ پریشاں تھا
نہ دِل کو راہ پر لائے، نہ دِل کا مُدّعا سمجھے۔۔۔
فیضؔ

Mr_marvelOus
 

سادہ ہی سہی مگر ایک معیار بنا رکھا ہے
ہر چمکتی چیز پر ہم مرا نہیں کرتے

Mr_marvelOus
 

bc Facebook Instagram wp khtm krny ka option hai lekin ye dmdm khtm krny ka option kiu ni diya admin ny abi tak 😡

Mr_marvelOus
 

💚💚💚صلی الله عليه وسلم

Mr_marvelOus
 

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"

Mr_marvelOus
 

Surah an-Nahl
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو تم اسے نہیں کر سکتے۔ بیشک اللہ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے

Mr_marvelOus
 

وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى
" اور بے شک تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا"

Mr_marvelOus
 

لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ
"یقینااگر تم شکر ادا کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دوں گا"

Mr_marvelOus
 

اپنی گفتگو سنواریں، زندگی بدل جائے گی
آپکا انداز بیاں اگر پر کشش ہو تو یقین کریں، لوگ متوجہ ہوتے ہیں