یو سڑی پہ اول زل چرس سکلی وو نو کور کی یہ نیا تہ ویل بس کا دہ گیرا پریدہ دا خلق بہ سہ وی🤔
اہلِ ذوق سے
شعر کی گذارش ہے.
روز تھکتا ہوں میں کرکر کے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے۔۔۔
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے!
بہت سے سال لگے____ سال بھی جوانی کے _!!
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤
جس طرح محبت دینے کے لیئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے ، اسی طرح محبت سمیٹنے کے لئے وسیع الظرف ہونا ضروری ہے
*کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂*
*اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤*
معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہوتی ہے
ازیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے.🙂
ہم نے چپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں۔۔۔۔🥀
تَشـــبیہہ، اِشَــــارہ، نہ کـــنایہ، نہ کوئـــی لَـفظ🖤
میں کُچـھ نَہ کہوں، اور وہ مَـفہُوم سَمجـھ لے🖤
اک سہما ہوا پرندا آ بیٹھا میرے بازو پر
مجھ پر واجب تھا اس کے لیے شجر بن جانا __!!
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد
مجھ سے مرے گناہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
تو نے کوشش تو بہت کی ھے مصنف ! لیکن
ہم کہانی میں بھی ہمراہ نہیں ہو سکتے
بڑا باریک نقطہ ہے اگر سمجھ پاؤ تو
سقراط اگر زہر نہ پیتا تو مر جاتا...!
رنگ بدلا ہوا تھا پھولوں کا
تم یقیناً اداس گزرے تھے.....🍁🥀
ادھورے خوابوں کے خستہ
کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
حسین حوریں، لباس ریشم، وہ دودھ نہریں، وہ دیدِ ربّی
مجھے اے واعظ بتا کہ دوزخ میں اور کیا کیا نہیں ملے گا🖤
اے میرے قُرب کی امید میں بیٹھے ہوئے شخص
میں تو خود کو بھی کئی دن سے مُیسر ہی نہیں
اگر کوئی فتویٰ آجائے کے چند گھنٹوں کے لئے خود کشی حلال ہے تو آدھی دنیا آپ کو قبرستان میں ملے گی
*_کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain