میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں.
یہ کہاں کی ریت ہے جاگے کوئی سوئے کوئی رات سب کی ہے تو سب کو نیند آنی چاہیے___|
میں تھک گیا ہوں اس زندگی سےان لوگوں سےان بے جان رشتوں سےجنہوں نے مجھے وہاں آزمایاجہاں مجھے ان سب کی زیادہ ضرورت تھی میرے مان اور بھروسے کو توڑا گیاجیسے میں کوئی بے جان شے ہوں پتا ہے یہ سب کتنی تکلیف دیتا ہےیوں لگتا ہے جیسے زندگی کو موت آگئی ہو مگر پھر بھی سانس چل رہی ہو
میں کچھ بھی ضائع نہیں کر رہا ہوں نا زندگی کو، نا وقت کو، نا اپنے آپ کومیں اگر اُسے یاد رکھے ہوئے ہوں تو صرف اس لئے کیونکہ میں اُسے بھلا نہیں سکتا میرے بس میں نہیں ہے
✍️
اپنے اعصاب پہ تلخی نہ اتاری جاۓ۔
زندگی ایک ھے بھرپور گزاری جاۓ۔
محبت کی کہانی الگ ہی ہے سب کی
جسم، ہوس، روح سبھی کارآمد اس دور
کبھی ایسا ہوا ہے!!
رات کو اکیلے لیٹ کہ اپنی گزری ہوٸی ذندگی کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور انکھوں میں انسو آ گٸے ہوں؟ 🖤

سنو جاناں
کسی نے سچ کہا تھا یہ
محبت مر نہیں سکتی
مگر جاناں
ادھورا سچ سنا ہم نے
مکمل سچ تو یہ ہے کے ،
محبت خود نہیں مرتی . . .
محبت مار دیتی ہے
مُحَبت اگر حقیقت ہے!🥀
تو بَدصوُرَت سے کیوں نہیں ہوتی؟ 🤔
میں اپنی انا میں آؤں تو اجیرن کردوں
تیرے رابطے،تیرے ضابطے،تیرے سابقے،تیرے لاحقے
🔥😏
dmdm ka tim pora howa akhir ✍️😎 mily gy ab jb wkt mila dmdm k liye tb k liye gd bye
اور پھر میں نے اپنے محبوب سے
اسکے محبوب کی باتیں بھی سنی ہیں!!!
نہ پوچھ عشقِ جلالی کا طمطراق کہ ہم
جس انجمن میں رہـــــــے مرکزِ نگاہ رہے
میں اپنی انا میں آؤں تو اجیرن کردوں
تیرے رابطے،تیرے ضابطے،تیرے سابقے،تیرے لاحقے
✍️
پیاسا لہجہ، سیاہ حلقے اور الجھے بال
ہائے..!! ع، ش، ق تیرا ستیاناس
حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل❤️

صدیاں ہیں کہ گُزری چلی جارہی ہیں۔۔!
لمحے ہیں کہ اک عُمر سے چُپ چاپ کھڑے ہیں
بیزار پھر رہے ہیں سبھی اپنی حیات سے
سبھی کو چاہئے عمرِ دراز بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain