*خاموشی کی بھی کتنی زُبانیں ہوتی ہیں*
*.دُکھ””ِگلہ””غُصہ””ضِد””انٌا”” اور بے بسی.*✍️✍️
ایک تیری توجہ پانے کی خاطر
ساری دنیا درہم برہم کردوں 😌
یا تو میرے مزاج میں رچ بس گئے ہیں غم
یا دل کو احتجاج کی عادت نہیں رہی
منٹو کہتا تھا!
میں ایسی محبت کو نہیں مانتا جس کا آغاز مرد کی طرف سے ہو ....!!
یاد کوئ اس بات کو واضع کر کے سمجھا سکتا ہے
محسن وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نہ جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی!!!!!
ایک چاہت تھی آپکے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی
کی جا سکتی تھی
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو۔۔۔
affi۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔🖤
میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا
پھر اس چٹان میں اک پھول نے شگاف کیا
..خالی دمادم اُوپر نِیچے کرنے والوں کو
اسلامُ علیکُم
😝😅
zehni sukoon chaiye tou Allah k samny sajdaa kro roo roo k apny sary dukh suna do relax feel kro gy
azmai hoi bat aa ye
کہاں کہاں سے وضاحت کروں گا میں غم کی
بس اتنا جان کہ دیمک لگی ہُوئی ہے مُجھے
کہاں کہاں سے وضاحت کروں گا میں غم کی
بس اتنا جان کہ دیمک لگی ہُوئی ہے مُجھے
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا
زندگی کی سرکس میں
سب سے خطرناک کرتب محبت ہے
اس کو بھی دیکھ لیتے ہیں کن حسرتوں سے ہم
تھوڑئ سی جس میں اس کی شباہت ہی کیوں نہ ہو
سِر تے پَنڈّ اُمیداں والی
راہواں دے وچّ کھڈّے
رات ہنیری ڈُونگھے پَینڈے
دُکھ عُمراں تُوں وڈّے
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے ....!!!
ہے وہ بے چارگی کا حال کہ ہم
ہر کسی کو سلام کر رہے ہیں
خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain