میں نے یک طرفہ محبت بھى نبھائى اُس سے..
يعنى اِک ہاتھ سے تالى کو بجایا برسوں
اس پہلے کے بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں۔۔۔🔥
تمہارے نینوں کو غالباً ہجر کھا چکا ہے
وگرنہ گزرے دنوں میں اچھے دیے تھے دونوں...
میرے اللّه نے عیب چھپائے ہیں سب کے 🖤
ورنہ تم کہاں کے پارسا ہو ، میاں ___!!🙂
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ ..💕
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
نَمی نہ آنکھ سے اُترے تو کیا ہے مشقِ سُخن
رَگوں سے داد نہ پُھوٹے تو کیا کلام ہُوا۔۔۔۔۔۔!!!
میں وہ خودغرض ہوں
کہ___اگر
ساری دنیا میرے دائیں ہاتھ کی لکیروں میں چُھپ بھی جائے ....
اور -
اگر میرا وہ ہاتھ تمہارے ہاتھ میں نہیں
تو .....میں مسکرا نہیں سکتا
اکثر عورت کے جنازے میں گھر کے افراد کہتے ہیں
"میت کا منہ ڈھانپ دیں،، غیر محرم نہ دیکھیں"
یقین جانئیے
"زندہ کے لئیے بھی یہی حکم ہے"
mano-pirzada janenam kidr ho 🤨🤨
حَــسرت بھی اِن میں بند، تـمنّا بھی اِس میں بند
مُــہریں لــگـی ہُوئـی ہــیــں دِلِ دَاغ دار پَـــر!!
ہے ساج تیری نگاہ میں
کوئی بات گہرے ملال کی
عورت توجّہ مانگتی ہے
اور مرد ذہنی سکون
جہاں بھی ان دونوں کو یہ دو چیزیں ملیں گی یہ دونوں وہیں کے ہو کر رہ جائیں گے۔۔؛
محبت اگر حقیقت ہے
تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی
🤔🤔
علاجِ غم تو جانتے ہو
چہرہِ محبوب اور بس
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًاo
اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے..!❣️
آمین
عقیدوں کا حساب بعد میں كرليں گے
پہلے ثابت تو کرو انسان ہیں ہم
🙏
روح من
ﺿِﺪّﯼ ﮨُﻮﮞ!ﻣﮕﺮ،
ﺟﻮ ﺗُﻢ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﺗﻮ
ﺟﺎﻥ ﺣﺎﺿِﺮ
ﺍﻧﺎ مسترد
ﻏﺮُﻭﺭ مسمار
راہ ہموار
سماعت واجب
قدم یکساں تیری جانب......🖤
چیخ مار کے رونے کے سبھی مرحلوں میں
ضبط کر کے دِل کو اور کمزور کِیا ھے ھم نے💔
تمھارے شہر کا تنہا ستارۂ شب ہُوں
مجھے بُجھا کے سَرِ شام کیا جَلاؤ گے
ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو !
تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain